• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
‘مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا’، آپریشن سندور پر وزارت دفاع اور وزارت

‘مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا’، آپریشن سندور پر وزارت دفاع اور وزارت

by امت ڈیسک
07/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: بدھ کی رات ‘آپریشن سندھور’ شروع کیے جانے کے کچھ گھنٹوں کے بعد بھارت نے اس پر باضابطہ طور پر اپنا موقف میڈیا کے سامنے رکھا۔ پاکستان کے خلاف بھارتی فوج کے آپریشن پر وزارت خارجہ اور وزارت دفاع نے باضابطہ طور پر میڈیا سے خطاب کیا۔ خارجہ سیکرٹری وکرم مسری، کرنل صوفیہ قریشی، اور ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ میڈیا کو ‘آپریشن سندور’ کے بارے میں جانکاری دی۔

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "22 اپریل 2025 کو، لشکر طیبہ اور پاکستان سے متعلق ملی ٹینٹوں نے کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر حملہ کیا اور 25 ہندوستانی شہریوں اور ایک نیپالی شہری کو ہلاک کر دیا… انہوں نے سیاحوں کو ان کے خاندان کے افراد کے سامنے سر میں گولی ماریں…”

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ملی ٹینٹوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے اور ہندوستان پہلے ہی اقوام متحدہ کو ٹی آر ایف کے بارے میں آگاہ کر چکا ہے جس نے ہندوستان میں معصوم شہریوں پر حملہ کیا۔

‘پاکستان میں ملی ٹینٹوں کے ماڈیولز سے متعلق ہماری انٹیلی جنس نے اشارہ دیا کہ ہندوستان کے خلاف مزید حملے ہونے والے ہیں۔’

‘ان حملوں کو روکنا اور پیشگی کارروائی کرنا ہماری مجبوری تھی۔ آج صبح بھارت نے جوابی اور پیشگی کارروائی کے ساتھ ساتھ سرحد پار سے ایسے مزید حملوں کو روکنے کے اپنے حق کا استعمال کیا۔’

مسری نے کہا کہ ”یہ کارروائی نپی تلی، کشیدگی نہ بڑھانے والی، متناسب، منطقی اور ذمہ دارانہ تھی۔” بھارت نے ان حملوں میں ملی کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے اور ہندوستان بھیجے جانے والے ملی ٹینٹوں کو غیر فعال کرنے پر توجہ مرکوز کی۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر ایئرپورٹ بند، فضائیہ نے سنبھالا کنٹرول

Next Post

ہند پاک کشیدگی کی زد میں حج شیڈول، 7 اور 8 مئی کی پروازیں رد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

ہند پاک کشیدگی کی زد میں حج شیڈول، 7 اور 8 مئی کی پروازیں رد

ہند پاک جنگی صورتحال :مرکز نے بلائی کل جماعتی میٹنگ

ہند پاک جنگی صورتحال :مرکز نے بلائی کل جماعتی میٹنگ

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

بھارت پاکستان کشیدگی کے بیچ وزیر اعظم مودی کا تین یوروپی ملکوں کا دورہ ملتوی

این ایس اے اجیت ڈوبھال نے اپنے ہم منصبوں کو آپریشن سیندور کی جانکاری دی

این ایس اے اجیت ڈوبھال نے اپنے ہم منصبوں کو آپریشن سیندور کی جانکاری دی

جے شنکر نے چار ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بات کی

جے شنکر نے چار ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »