• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جے شنکر نے چار ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بات کی

جے شنکر نے چار ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بات کی

by امت ڈیسک
07/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کے روز جاپان، جرمنی اور اسپین کے اپنے ہم منصبوں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ جے شنکر نے انہیں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانوں پر ہندوستان کی فضائی کارروائیوں سے آگاہ کیا۔

دوسری طرف، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت کئی عالمی رہنماؤں نے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

جے شنکر نے جاپان کے وزیر خارجہ تاکیشی ایوایا سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا: آج صبح سرحد پار ملی ٹینٹوں کے ڈھانچے پر کی گئی کارروائی پر گفتگو ہوئی۔ 22 اپریل کے ملی ٹینٹوں حملے کی سخت مذمت کرنے پر جاپان کا شکریہ۔

فرانس کے وزیر خارجہ جین نوئیل بیرو اور جرمنی کے جوہان وادیفُل سے مشترکہ بات چیت کے بعد جے شنکر نے کہا: پہلگام حملے کے بعد یکجہتی اور حمایت پر شکریہ۔ دہشت گردی کے خلاف صفر برداشت کا رویہ ضروری ہے۔” اسپین کے وزیر خارجہ جوز مانوئل الباریس سے گفتگو کے بعد جے شنکر نے کہا: سرحد پار دہشت گردی پر ہندوستان کے مؤثر اور متوازن ردعمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این ایس اے اجیت ڈوبھال نے اپنے ہم منصبوں کو آپریشن سیندور کی جانکاری دی

Next Post

بارہمولہ، کپواڑہ، گریز، اونتی پورہ، سری نگر ایئرپورٹ کے آس پاس کے تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے: صوبائی کمشنر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
کشمیر کے تین اضلاع میں  کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

بارہمولہ، کپواڑہ، گریز، اونتی پورہ، سری نگر ایئرپورٹ کے آس پاس کے تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے: صوبائی کمشنر

اے آر ٹی او بارہمولہ نے اسکولوں سے جی ڈی سی بارہمولہ کو بسیں روانہ کرنے کی ہدایت دی

اے آر ٹی او بارہمولہ نے اسکولوں سے جی ڈی سی بارہمولہ کو بسیں روانہ کرنے کی ہدایت دی

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پاکستانی فوج کی ایل او سی پر چار مقامات پر فائرنگ: فوج

اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کریش، پانچ لوگوں کی موت، دو افراد زخمی

اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کریش، پانچ لوگوں کی موت، دو افراد زخمی

وزیرِاعظم مودی سے کی اجیت ڈوبھال نے ملاقات

وزیرِاعظم مودی سے کی اجیت ڈوبھال نے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »