• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ درد انسانی ہے سیاسی نہیں: محبوبہ مفتی نے کیا بارہمولہ کا دورہ

یہ درد انسانی ہے سیاسی نہیں: محبوبہ مفتی نے کیا بارہمولہ کا دورہ

by امت ڈیسک
11/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ : پی ڈی پی چیف محبوبہ مقتی نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا اور اس دوران جی ایم سی بارہمولہ میں زخمیوں سے ملاقات کی جو گزشتہ دنوں اوڑی میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ ہوے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جو سیز فائر ہوا ہے یہ کافی خوشی کی بات ہے۔

انہوں نے کہا جو گزشتہ دنوں میں اوڑی کے علاوہ دیگر مقامات پر جو نقصان ہوا ہے۔ اس سے غریب عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کو چاہیے کہ وہ ان کی بازیابی کے لئے اب فوری طور پر کام کرے۔ ہمارے زخمی ہسپتالوں میں پڑے ہیں۔ ہمارے خاندان پناہ گاہوں میں ہیں۔ ہمارے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کشمیر امن کے لیے پکارتا ہے۔

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کشمیر میں جنگ اور تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ اوڑی کے قریب لائن آف کنٹرول کے دورے سے اپنے تجربے کا اشتراک کرتے ہوئے، انہوں نے گھر بار چھوڑنے پر مجبور خاندانوں اور جاری کشیدگی کی وجہ سے ہونے والے گہرے درد کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ جنگ نہیں امن چاہتے ہیں اور بچوں و خاندانوں کے مصائب کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ پہلگام حملہ کے بعد ہند ۔ پاک تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے تھے تاہم اب دونوں ممالک جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں، جس کے بعد جموں و کشمیر میں عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت اور پاکستان کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں گے: ٹرمپ

Next Post

بھارت-پاک جنگ بندی کے بعد عازمین حج کی امیدیں بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
Next Post
سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

بھارت-پاک جنگ بندی کے بعد عازمین حج کی امیدیں بحال

کانگریس نے پہلگام حملہ، آپریشن سندور اور جنگ بندی پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی اپیل کی

کانگریس نے پہلگام حملہ، آپریشن سندور اور جنگ بندی پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی اپیل کی

اگر پاکستان نے آج رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو ہم بھرپور جواب دیں گے:فوج

اگر پاکستان نے آج رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو ہم بھرپور جواب دیں گے:فوج

پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کن شرائط پر ہوئی؟: کانگریس

پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کن شرائط پر ہوئی؟: کانگریس

کل رات جموں و کشمیر اور سرحدوں پر امن تھا: فوج

کل رات جموں و کشمیر اور سرحدوں پر امن تھا: فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »