• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سرینگر سے لاپتہ لڑکے کی لاش 3 دن بعد جہلم سے برآمد

by امت ڈیسک
26/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 26 مئی : حکام نے بتایا کہ تین دن قبل لاپتہ ہونے والے ایک نابالغ لڑکے کی لاش پیر کی صبح سری نگر کے نورباغ علاقے میں دریائے جہلم سے برآمد ہوئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ لڑکا 22 مئی کو نورباغ، سری نگر سے لاپتہ ہوگیا تھا، جس کے بعد ایس ڈی آر ایف اور دیگر ریسکیورز نے تلاشی مہم شروع کی۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی لاش چوچن فقیر، تکنواری پورہ نورباغ کے قریب دریا سے برآمد ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ "نعش کو ریت کھودنے والوں نے دیکھا اور انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اس کی شناخت عنایت احمد گنائی عرف انیس (13) ولد غ محمد گنائی ساکن پالا پورہ، گوری پورہ کے طور پر ہوئی ہے،”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاؤ رکھشکوں کے ہجومی تشدد میں 4 مسلم نوجوان شدید زخمی

Next Post

مازہامہ-بڈگام ریل سیکشن پر نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر اَزجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
مازہامہ-بڈگام ریل سیکشن پر نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر اَزجان

مازہامہ-بڈگام ریل سیکشن پر نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر اَزجان

گاندربل میں چار دن بعد لاپتہ فارسٹ گارڈ کی لاش برآمد

گاندربل میں چار دن بعد لاپتہ فارسٹ گارڈ کی لاش برآمد

بارہمولہ میں فوجی گاڑی کی زد میں آکر سکوٹی سوار ازجان

بارہمولہ میں فوجی گاڑی کی زد میں آکر سکوٹی سوار ازجان

میر واعظ  کا آن لائن جوئے کے بڑھتے ہوئے اثرات پر تشویش کا اظہار

میر واعظ کا آن لائن جوئے کے بڑھتے ہوئے اثرات پر تشویش کا اظہار

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں سی آر پی ایف اہلکار کو این آئی اے نے کیا گرفتار

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں سی آر پی ایف اہلکار کو این آئی اے نے کیا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »