• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا کے لیے وسیع سیکیورٹی گرڈ: 581 نیم فوجی کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری

امرناتھ یاترا کے لیے وسیع سیکیورٹی گرڈ: 581 نیم فوجی کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری

by امت ڈیسک
29/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سالانہ امرناتھ یاترا کے آغاز سے قبل، جو 3 جولائی سے شروع ہو رہی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے یاترا کے راستوں اور گرد و نواح کے علاقوں کی سیکیورٹی کے لیے نیم فوجی دستوں کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ مجموعی طور پر 581 نیم فوجی کمپنیاں جموں و کشمیر میں تعینات کی جائیں گی تاکہ یاترا کو محفوظ اور پرامن طریقے سے مکمل کرایا جا سکے۔

مرکزی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کی انتظامیہ اور پولیس کو علاقے میں پہلے سے موجود 156 نیم فوجی کمپنیوں کے استعمال کی اجازت دی ہے۔ ان میں 91 سی آر پی ایف، 30 ایس ایس بی، 15 سی آئی ایس ایف، 13 بی ایس ایف اور 7 آئی ٹی بی پی کی کمپنیاں شامل ہیں، ہر ایک میں تقریباً 75 سے 80 اہلکار ہوتے ہیں۔

وزارت داخلہ 10 جون تک مزید 425 کمپنیاں روانہ کرے گی، جن میں 130 بی ایس ایف، 128 سی آر پی ایف (جن میں خواتین کی 5 کمپنیاں بھی شامل ہیں)، 67 ایس ایس بی، 55 آئی ٹی بی پی اور 45 سی آئی ایس ایف کمپنیاں شامل ہوں گی۔ یہ فورسز یاترا کے اختتام یعنی 9 اگست تک ڈیوٹی پر مامور رہیں گی، جس کے بعد انہیں واپس بلایا جائے گا۔

تعینات کی گئی فورسز کو امرناتھ گھپایعنی غار (مندر) کی سیکیورٹی، یاتری قافلوں کے انتظام، حساس علاقوں پر کنٹرول اور بالتل و پہلگام دونوں راستوں پر مسلسل موجودگی یقینی بنانے جیسے اہم فرائض سونپے جائیں گے۔(کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایلون مسک اور ٹرمپ کی جوڑی ٹوٹ گئی، مسک نے امریکی انتظامیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

Next Post

آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا : وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا : وزیر اعظم مودی

پاکستان کی سرحد سے متصل 4 ریاستوں میں کل موک ڈرل ہوگا انعقاد

31 مئی کو پاکستان سے متصل ریاستوں میں موک ڈرل

دفاعی شعبہ میں معاہدوں کی تاخیر پر ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ کا شدید ردعمل

دفاعی شعبہ میں معاہدوں کی تاخیر پر ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ کا شدید ردعمل

اننت ناگ میں پاگل کتے کے حملے میں 11 زخمی

اننت ناگ میں پاگل کتے کے حملے میں 11 زخمی

سی آئی کے کے کشمیر میں مختلف مقامات پر چھاپے

سی آئی کے کے کشمیر میں مختلف مقامات پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »