• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پور سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

ادھم پور سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

by امت ڈیسک
13/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ادھم پور، 13 جون : جمعہ کو ادھم پور کے منڈ علاقے کے قریب قومی شاہراہ-44 پر ایک المناک سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک اور زخمی ہو گیا۔

سرکاری ذرائع نے نیوز ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ یہ واقعہ صبح تقریباً 3:00 بجے اس وقت پیش آیا جب رجسٹریشن نمبر JK21K 9423 والی ایک سوئفٹ کار سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ زخمی شخص کو ابتدائی طور پر قریبی طبی سنٹر منتقل کیا گیا اور بعد میں اسے اعلیٰ علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) جموں ریفر کیا گیا۔

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان

Next Post

لندن کے خواب خاک میں مل گئے، سافٹ ویئر انجینئر اور اُس کا خاندان ایئر انڈیا حادثے میں ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
لندن کے خواب خاک میں مل گئے، سافٹ ویئر انجینئر اور اُس کا خاندان ایئر انڈیا حادثے میں ہلاک

لندن کے خواب خاک میں مل گئے، سافٹ ویئر انجینئر اور اُس کا خاندان ایئر انڈیا حادثے میں ہلاک

وزیراعظم نے طیارہ حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا، اسپتال میں زخمیوں کی طبیعت دریافت کی

وزیراعظم نے طیارہ حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا، اسپتال میں زخمیوں کی طبیعت دریافت کی

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

ایران میں موجود کشمیری طلباء کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے: عمر عبداللہ

دنیااگلے حملے زیادہ سنگین ہونگے، ایران ڈیل کرلے اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے: ٹرمپ کی دھمکی

دنیااگلے حملے زیادہ سنگین ہونگے، ایران ڈیل کرلے اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے: ٹرمپ کی دھمکی

ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ

ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »