• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ

ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
13/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حملے سے ہم پر بھی اثرات پڑیں گے خاص طور پر لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘ایران پر اسرائیلی حملے سے ہم پر بھی اثرات پڑیں گے،ایندھن کی قیمتوں، اسٹاک مارکیٹ خاص کر لوگوں کے جذبات پر اثرات پڑیں گے’۔ان کا کہنا تھا: ‘جہاں تک میں جانتا ہوں تو ایران نے اسرائیل کو حملہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں دی اسرائیل نے اپنی مرضی سے حملہ کیا’۔

عمر عبداللہ نے کہا: ‘اسرائیل نے وہی کیا جو روس نے یوکرین کے ساتھ کیا، روس کے خلاف آواز اٹھائی گئی لیکن ایران پر حملہ ہوا تو تو دنیا کی بڑی طاقتیں امریکہ، یورپ نے اگر خاموشی اختیار کی تو وہ افسوسناک ہے’۔انہوں نے کہا: ‘اگر روس کے معاملے میں ایک ملک کا دوسرے ملک پر حملہ کرنا غلط ہے تو اسرائیل کا ایران پر حملہ بھی جائز نہیں ہے’۔

احمد آباد میں جہاز کو پیش آئے حادثے کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے جس میں صرف ایک مسافر بچ گیا’۔انہوں نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیااگلے حملے زیادہ سنگین ہونگے، ایران ڈیل کرلے اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے: ٹرمپ کی دھمکی

Next Post

اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

ایران کے نیوکلیر مراکز پر اسرائیل کا حملہ، 3 سرکردہ کمانڈرس اور 6 سائنسداں ازجان

ایران کے نیوکلیر مراکز پر اسرائیل کا حملہ، 3 سرکردہ کمانڈرس اور 6 سائنسداں ازجان

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ شروع، تہران نے داغے سینکڑوں میزائل

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ شروع، تہران نے داغے سینکڑوں میزائل

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

ہائی کورٹ نے یو اے پی اے کیس کے دو ملزمان کی ضمانت خارج کی

پہلگام حملے کے ہیرو عادل کی اہلیہ کو سرکاری نوکری فراہم، ایل جی نے سونپا تقرری نامہ

پہلگام حملے کے ہیرو عادل کی اہلیہ کو سرکاری نوکری فراہم، ایل جی نے سونپا تقرری نامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »