• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ایران پر حملے کے بعد اب امریکہ اور اسرائیل کی نظریں عرب ممالک پر مرکوز: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
23/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے کے بعد اب امریکہ اور اسرائیل کی نظریں عرب ممالک پر مرکوز ہیں اور وہ مستقبل میں ان کے قدرتی وسائل، خاص طور پر تیل و گیس، پر قبضہ جمانے کی کوشش کریں گے۔

سرینگر میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا:’یہ (امریکہ کی) پرانی پالیسی ہے کہ ایران نیوکلیئر طاقت نہ بنے۔ خطے کے سنی ممالک بھی ایران کے خلاف ہیں، لیکن ان میں سچ بولنے کی ہمت نہیں۔ وہ سمجھ رہے ہیں کہ آج صرف ایران پر حملہ ہوا ہے، لیکن میں انہیں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ کل اسرائیل ان پر بھی حملہ کرے گا، کیونکہ ان کا ہدف ان کی دولت، یعنی تیل اور گیس ہے۔ اسرائیل صرف ایک نقاب ہے، اصل میں امریکہ اس کے پیچھے کھڑا ہے۔

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے ممکنہ عالمی اثرات کے بارے میں سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ جنگ مزید شدت اختیار کرتی ہے تو پوری دنیا کی اقتصادی حالت تباہی کے دہانے پر پہنچ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ دنیا کی دیگر بڑی طاقتیں اس صورتحال پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ اگر جنگ پھیلی، تو ہر ملک کی معیشت برباد ہو جائے گی۔ انہیں اسے روکنے کی کوشش کرنی چاہیے اور میری دعا ہے کہ وہ کامیاب ہوں، کیونکہ ہندوستان کی حالت بھی اس وقت بہت خراب ہے۔

جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ واپس دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا:’میڈیا جھوٹ بولنے کا عادی ہو چکا ہے۔ کس نے انہیں یہ خبر دی؟ کیا اُن پر وحی نازل ہوئی؟ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کے عوام کا حق ہے، یہ ان پر کوئی احسان نہیں۔‘

انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کانفرنس نے انسانی حقوق کا ایک نیا ونگ قائم کیا ہے جس کی سربراہی پامپور سے رکنِ اسمبلی اور سابق جج جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی کریں گے۔ اس ونگ میں دو دیگر ارکان بھی معاونت کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے: صدر پیوٹن

Next Post

اسپین میں مشتعل شہری نے ٹریفک پولیس پر ہزاروں شہد کی مکھیاں چھوڑ دیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
اسپین میں مشتعل شہری نے ٹریفک پولیس پر ہزاروں شہد کی مکھیاں چھوڑ دیں

اسپین میں مشتعل شہری نے ٹریفک پولیس پر ہزاروں شہد کی مکھیاں چھوڑ دیں

کولمبیا میں پنیر چکھنے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

کولمبیا میں پنیر چکھنے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

روسی صدر پوتن کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

روسی صدر پوتن کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

پہلگام حملہ: این آئی اے نے دو ملزمان کی 5 روزہ ریمانڈ حاصل کی

مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »