• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آغا روح اللہ نے شبیر شاہ کی بگڑتی صحت پر کیا تشویش کا اظہار ، وزیر داخلہ کو لکھا خط

آغا روح اللہ نے شبیر شاہ کی بگڑتی صحت پر کیا تشویش کا اظہار ، وزیر داخلہ کو لکھا خط

by امت ڈیسک
25/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کئی برس سے تہاڑ جیل میں قید علیحدگی پسند لیڈر شبیر احمد شاہ کی صحت کے حوالے سے وادی کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور مرکزی سرکار سے انہیں طبی سہولیات فراہم کرنے کی مانگ کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے آج این سی رکن پارلیمان آغا روح اللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک خط لکھ کر شبیر احمد شاہ کی بگڑتی صحت پر گھری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے وزیر داخلہ سے اپیل کی ہے کہ شبیر شاہ کو وقار کے ساتھ مناسب طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔امت شاہ کو لکھے گئے خط میں روح اللہ نے واضح کیا کہ شبیر احمد شاہ کو کئی سنگین طبی مسائل لاحق ہیں، جن میں پروسٹیٹ کینسر شامل ہے، جس کے لیے ڈاکٹروں نے تین سرجریاں تجویز کی ہیں۔روح اللہ نے مزید لکھا کہ ان کی حالت نہایت نازک ہے، اس کے باوجود وہ 2017 سے زیر حراست ہیں اور انہیں اہل خانہ کی حمایت بھی حاصل نہیں ہے۔

انہوں ں ے مزید لکھا کہ یکم مئی 2025 کو صفدر جنگ اسپتال میں طبی معائنے کے دوران ان کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ انہیں افسران کی جانب سے ہر انسانی اور توہین آمیز سلوک کا سامنا کر نا پڑا، اور ان کے طبی ریکارڈز تک رسائی بھی روک دی گئی۔۔۔۔روح اللہ مہدی نے آخر میں اپیل کی کہ شبیر شاہ کو ایک ایسے اسپتال میں منتقل کیا جائے جو کینسر کے علاج کی مکمل سہولیات رکھتا ہوتا کہ ان کا وقار کے ساتھ علاج ممکن ہو سکے۔

اس سے قبل محبوبہ مفتی نے شبیر شاہ کی بیٹی کی اپیل پر مرکزی وزیر داخلہ سے توجہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے انسانی بنیاد پر ان کا علاج کرانے کی مانگ کی۔ اسی طرح سے سجاد غنی لون نے بھی ایسک پرا یک پوسٹ میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے علاج کو بنیاد ی حق قرار دیتے ہوئے مانگ کی کہ انہیں طبی سہولیات تک رسائی دی جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات تباہ نہیں ہوئیں: امریکی میڈیا

Next Post

ایران میں جاسوسوں کو سزائیں، موساد کے لئے جاسوسی کے الزام میں تین کو پھانسی، 700 گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ جموں و کشمیر کے سیب اور زعفران کاشتکاروں کے لیے خطرہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ جموں و کشمیر کے سیب اور زعفران کاشتکاروں کے لیے خطرہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

10/02/2026
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے سنگین الزامات

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے سنگین الزامات

10/02/2026
ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

کابینہ سب کمیٹی کی رپورٹ مجاز اتھارٹی کے پاس زیر غور، ایوان میں ریزرویشن پالیسی پر حکومت کا تفصیلی جواب

10/02/2026
کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

10/02/2026
ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
Next Post
ایران میں جاسوسوں کو سزائیں، موساد کے لئے جاسوسی کے الزام میں تین کو پھانسی، 700 گرفتار

ایران میں جاسوسوں کو سزائیں، موساد کے لئے جاسوسی کے الزام میں تین کو پھانسی، 700 گرفتار

ڈی ڈی سی ممبر مولوی نثار احمد شیخ دوبارہ پی ڈی پی میں شامل

ڈی ڈی سی ممبر مولوی نثار احمد شیخ دوبارہ پی ڈی پی میں شامل

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

ایمرجنسی کے دوران کانگریس نے جمہوریت کو قید کیا، پریس کی آزادی چھین لی: مودی

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سانبہ:وی ڈی جی ممبر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

جموں کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے بی جے پی کے وزیر اعلی کی ضرورت ہے تو میں ایک طرف ہٹ جاوں گا: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »