• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

اے سی بی نے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز بھرتی کے عمل میں بے ضابطگیاں پائی

by امت ڈیسک
01/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2020 میں فائر مین اور فائر مین ڈرائیورز کی بھرتیوں کے دوران متعدد امیدواروں کو غلط طریقے سے منتخب کیا گیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شکایت کی بنیاد پر کی گئی جانچ پڑتال میں بھرتی کے عمل میں مداخلت اور دھوکہ دہی کی کئی مثالیں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں یکم جنوری 2025 کواے سی بی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر زیر نمبر 1/25کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات میں مختلف پہلوؤں پر گہرائی سے کام ہو رہا ہے، جس میں غلط طریقے سے منتخب امیدواروں کی شناخت، ان کے مالی لین دین کا جائزہ، اور رقم کی منتقلی کے سلسلے کو سمجھنے کے لیے بینک ٹرانزیکشنز کا تفصیلی مطالعہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایجنٹس کی نشاندہی بھی کی جا رہی ہے جن کے ذریعے بھرتی کے دوران غیر قانونی رقم کی گردش ہوئی تاکہ معاملے میں شامل اعلیٰ سطح کے ذمہ داروں کو سامنے لایا جا سکے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بھرتی کا عمل ایک وسیع عمل تھا جس میں تقریباً 700 امیدوار منتخب کیے گئے تھے، اس لیے تمام متعلقہ ریکارڈز کا بغور جائزہ لینا انتہائی ضروری اور وقت طلب عمل ہے تاکہ درست طور پر غیر قانونی بھرتیوں کا تعین کیا جا سکے۔‌ اینٹی کرپشن بیورو نے واضح کیا ہے کہ یہ تمام مراحل انتہائی محنت اور باریکی سے مکمل کیے جا رہے ہیں اور ادارہ انصاف کے قیام کے لیے بھرپور کوششوں کے ساتھ اس کیس کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

Next Post

بارہمولہ میں تیرہ سالہ لڑکا ڈوب گیا، ریسیکو آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں تیرہ سالہ لڑکا ڈوب گیا، ریسیکو آپریشن جاری

بارہمولہ میں تیرہ سالہ لڑکا ڈوب گیا، ریسیکو آپریشن جاری

بھارت اور پاکستان نے شیئر کی قیدیوں کی فہرست

بھارت اور پاکستان نے شیئر کی قیدیوں کی فہرست

جموں و کشمیر ٹیچرز فورم گاندربل کی جانب سے مختلف محکموں کے محنتی ملازمین کو اعزاز سے نوازا گیا

جموں و کشمیر ٹیچرز فورم گاندربل کی جانب سے مختلف محکموں کے محنتی ملازمین کو اعزاز سے نوازا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

اسرائیل ساٹھ روزہ جنگ بندی پر راضی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا اعلان

امرناتھ یاترا 2025: ایل جی  نے جموں سے یاتریوں کے پہلے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

امرناتھ یاترا 2025: ایل جی نے جموں سے یاتریوں کے پہلے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »