• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

وسطی اور شمالی کشمیر میں غرق آبی کے واقعات، دو نوجوان ازجان

by امت ڈیسک
04/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 04 جولائی : وسطی اور شمالی کشمیر کے اضلاع میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے بعد دریا سے دو نوجوانوں کی لاشیں نکالی گئیں۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ ایس ڈی آر ایف اور کیو آر ٹی نے تلاشی کے دوران بٹوارہ کے رہنے والے ایک لڑکے عادل احمد کی لاش برآمد کی۔ وہ نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔

اسی طرح ایک اور 9 سالہ بچے شاہد احمد ولد طارق احمد وانی کی لاش بہار آباد حاجن سے برآمد ہوئی۔

دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں آٹھویں محرم کا بڑا روایتی جلوس کا پرامن اختتام

Next Post

کشمیر میں شراب فروشی کا فروغ: ہمارے ایمان ، تہذیب و تمدن اور مستقبل پر حملہ:میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کشمیر میں شراب فروشی کا فروغ: ہمارے ایمان ، تہذیب و تمدن اور مستقبل پر حملہ:میرواعظ

کشمیر میں شراب فروشی کا فروغ: ہمارے ایمان ، تہذیب و تمدن اور مستقبل پر حملہ:میرواعظ

’مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ‘:عمر عبداللہ

’مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ‘:عمر عبداللہ

بٹہ مالوسرینگر میں سخت عوامی مذمت کے بعد شراب دکان سیل

بٹہ مالوسرینگر میں سخت عوامی مذمت کے بعد شراب دکان سیل

لیگل میٹرولوجی محکمے نے   بالتل بیس کیمپ پر صارفین کے حقوق اور منصفانہ تجارتی طریقوں کو یقینی بنانے کے لیے معائنہ کیا

لیگل میٹرولوجی محکمے نے بالتل بیس کیمپ پر صارفین کے حقوق اور منصفانہ تجارتی طریقوں کو یقینی بنانے کے لیے معائنہ کیا

موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں: جی این ایتو

موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں: جی این ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »