• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسرائیل سے متعلق سامانِ تجارت سمندر سے گذرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: یمنی حوثی رہنما

اسرائیل سے متعلق سامانِ تجارت سمندر سے گذرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: یمنی حوثی رہنما

یاد رہے حالیہ دنوں میں دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں چار ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔

by امت ڈیسک
11/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(دبئی) یمنی حوثی ملیشیا کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے جمعرات کو کہا کہ کسی بھی کمپنی کو اسرائیل سے متعلق سامانِ تجارت سمندر کے مخصوص علاقوں سے لے جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

انہوں نے ایک ٹیلیویژن خطاب میں اس بات کا اعادہ کیا کہ بحیرۂ احمر، خلیج عدن اور بحیرۂ عرب کے راستے ایسی تجارتی نقل و حمل پر حوثیوں کی جانب سے پابندی برقرار رہے گی جس کا ان کے نزدیک اسرائیل سے تعلق ہو۔

ایران سے منسلک حوثی باغیوں نے مہینوں کے پرسکون دورانیے کے بعد اس ہفتے کے شروع میں بحیرۂ احمر میں دو بحری جہازوں کو ڈبو دیا تھا۔

حوثیوں کی جانب سے میجک سیز نامی جہاز پر حملے اور ڈبو دینے کے چند دن بعد ایک یونانی بحری جہاز ایٹرنیٹی سی بدھ کے روز ڈوب گیا۔ یوں نومبر 2023 میں شروع کردہ مہم کا دوبارہ آغاز ہوا جس میں 100 سے زائد جہازوں پر حملے کیے گئے۔ گروپ کے مطابق یہ غزہ جنگ میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی ہے۔

اس ہفتے حملوں کی زد میں آنے والے دونوں جہاز لائبیریا کے پرچم بردار تھے اور انہیں یونانی کمپنیاں چلا رہی تھیں۔ میجک سیز جہاز کے تمام عملے کو اس کے غرق ہونے سے پہلے ہی بچا لیا گیا تھا۔

ایٹرنیٹی سی کو پیر کے روز سمندری ڈرونز اور راکٹ سے چلنے والے دستی بموں سے نشانہ بنایا گیا۔ میری ٹائم سیکورٹی ذرائع کا خیال ہے کہ ان حملوں میں چار افراد ہلاک ہوئے۔

جہاز سے اب تک 10 زندہ افراد کو بچا لیا گیا ہے اور خیال ہے کہ 11 بدستور لاپتہ ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

13 جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا: نیشنل کانفرنس ترجمان

Next Post

میرواعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند،جامع مسجد جانے کی نہیں دی گئی اجازت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
اتر پردیش کے سنبھل میں پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک :میر واعظ

میرواعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند،جامع مسجد جانے کی نہیں دی گئی اجازت

ایس آئی اے کے جموں کشمیر میں چھاپے

ایس آئی اے کے جموں کشمیر میں چھاپے

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایس آراد - 43 کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی: منوج سنہا

سرحد پار، آئی ایس آئی ایس سے متاثر دہشت گردی بدستور خطرہ ہے: اجیت ڈوول

آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کوئی نقصان نہیں ہوا : اجیت دوول

مسلح جدوجہد کا خاتمہ: کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے

مسلح جدوجہد کا خاتمہ: کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »