• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایس آراد – 43 کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی: منوج سنہا

by امت ڈیسک
11/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایل جی منوج سنہا نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ایس آراو – 43 کا غلط استعمال کرتے ہوئے قاتلوں کو سرکاری نوکریاں دلائیں ، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جبکہ اصل متاثرہ خاندانوں کو نظر انداز کیا گیا۔

انہوں نے یقین دلایا کہ ملی ٹینسی کے متاثرین کے اہل خانہ کو روزگار فراہم کیا جائے گا، تا کہ ان کی تکالیف کا ازالہ ہو سکے۔

ایل جی سنہا نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر ترقی کے ایک سنہری دور کی کہانیاں لکھ رہا ہے، جہاں سب کو یکساں مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگلے22 سال امرت کال کے سفر میں جموں و کشمیر کے لیے سنہری سال ثابت ہو سکتے ہیں اگر ہم اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے کے جموں کشمیر میں چھاپے

Next Post

آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کوئی نقصان نہیں ہوا : اجیت دوول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سرحد پار، آئی ایس آئی ایس سے متاثر دہشت گردی بدستور خطرہ ہے: اجیت ڈوول

آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کوئی نقصان نہیں ہوا : اجیت دوول

مسلح جدوجہد کا خاتمہ: کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے

مسلح جدوجہد کا خاتمہ: کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

اسکولی اوقات کار حتمی نہیں، اسے ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے: سکینہ ایتو

اسکولی اوقات کار میں تبدیلی کا امکان، میونسپل حدود میں صبح 8.30 بجے سے 2:30 بجے، دیگر اضلاع میں میں 9 سے 3 بجے تک: سکینہ ایتو

کپواڑہ: قاضی آباد علاقے میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، کئی رہائشی ڈھانچے تباہ

کپواڑہ: قاضی آباد علاقے میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، کئی رہائشی ڈھانچے تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »