• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی اے کے جموں کشمیر میں چھاپے

ایس آئی اے کے جموں کشمیر میں چھاپے

by امت ڈیسک
11/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے جموں، ڈوڈہ اور ہندوارہ میں ملی ٹنٹ فنڈنگ سے جڑے کیس میں تین مقامات پر چھاپے مارے۔

کارروائی کا مقصد کرپٹو کرنسی کے ذریعے ہونے والی سرحد پار فنڈنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنا تھا۔ایجنسی کے مطابق، یہ فنڈنگ ملی ٹنسی کو ہوا دینے اور جموں و کشمیر میں امن و امان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے استعمال ہو رہی تھی۔ چھاپے ایسے افراد کی شناخت کے لیے بھی کیے گئے جو نوجوانوں کو ریاست کے خلاف بھڑکا رہے ہیں۔

کارروائی ایف آئی آر کے تحت کی گئی، جس میں یو اے پی اے اور آئی پی سی کی کئی دفعات شامل ہیں۔ دورانِ تلاشی اہم شواہد اور الیکٹرانک آلات برآمد ہوئے، جو دیگر مشتبہ افراد تک پہنچنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

ایس آئی اے نے کہا ہے کہ وہ کرپٹو جیسے جدید ذرائع سے ہونے والی فنڈنگ کو روکنے اور ملی ٹنسی کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند،جامع مسجد جانے کی نہیں دی گئی اجازت

Next Post

ایس آراد – 43 کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایس آراد - 43 کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی: منوج سنہا

سرحد پار، آئی ایس آئی ایس سے متاثر دہشت گردی بدستور خطرہ ہے: اجیت ڈوول

آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کوئی نقصان نہیں ہوا : اجیت دوول

مسلح جدوجہد کا خاتمہ: کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے

مسلح جدوجہد کا خاتمہ: کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

اسکولی اوقات کار حتمی نہیں، اسے ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے: سکینہ ایتو

اسکولی اوقات کار میں تبدیلی کا امکان، میونسپل حدود میں صبح 8.30 بجے سے 2:30 بجے، دیگر اضلاع میں میں 9 سے 3 بجے تک: سکینہ ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »