• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خاتون کے مبینہ قتل کے خلاف گاندربل میں احتجاج

خاتون کے مبینہ قتل کے خلاف گاندربل میں احتجاج

by امت ڈیسک
14/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل کے صفا پورہ علاقے میں ایک خاتون کے مبینہ قتل پر اہل خانہ سمیت مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس سے تفتیش میں تیزی لانے کی اپیل کی۔ مظاہرین کے مطابق 28 سالہ خاتون کو اس کے ایک قریبی رشتہ دار نے اغوا کے بعد قتل کیا۔

مظاہرین نے فوری انصاف اور پولیس کارروائی کا مطالبہ کیا۔ سول سوسائٹی کے رکن سہیل احمد نے کہا ہم فوری اور شفاف تحقیقات کے ساتھ ساتھ ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

اس دوران، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گاندربل، خلیل احمد پوسوال موقع پر پہنچے اور متاثرہ خاندان اور مظاہرین کو یقین دلایا کہ ملزم کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی خلیل پوسوال نے کہا کہ معاملے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ انھوں نے جرم میں جو بھی ملوث ہو گا، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ کی مقامی اخبارات پر شدید تنقید

Next Post

عمر عبداللہ نے سیکورٹی حصار توڑ کر مزارِ شہداء پر حاضری دی، پولیس پر لگائے سنگین نوعیت کے الزامات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
عمر عبداللہ نے سیکورٹی حصار توڑ کر مزارِ شہداء پر حاضری دی، پولیس پر لگائے سنگین نوعیت کے الزامات

عمر عبداللہ نے سیکورٹی حصار توڑ کر مزارِ شہداء پر حاضری دی، پولیس پر لگائے سنگین نوعیت کے الزامات

بی جے پی لیڈر کویندر گپتا کو لداخ کا لیفٹننٹ گورنر مقرر کیا گیا

بی جے پی لیڈر کویندر گپتا کو لداخ کا لیفٹننٹ گورنر مقرر کیا گیا

بارہمولہ میں جہلم سے تیسری لاش کو کیا برآمد

بارہمولہ میں جہلم سے تیسری لاش کو کیا برآمد

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

وزیر اعلی نے اس بے بسی کا تجربہ کیا جو روز کشمیری کرتا ہے:میرواعظ

وزیر خارجہ جے شنکر کی چینی نائب صدر ہان ژینگ سے ملاقات

وزیر خارجہ جے شنکر کی چینی نائب صدر ہان ژینگ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »