• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کی مقامی اخبارات پر شدید تنقید

by امت ڈیسک
14/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یومِ شہداء کے موقع پر جموں و کشمیر کی منتخب قیادت کو گھروں میں بند کرنے کے حکومتی اقدام پر ایک بار پھر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے—لیکن اِس بار اُن کا نشانہ وہ مقامی اخبارات بھی بنے جنہوں نے اس واقعے کو نظر انداز کیا۔ عمر عبداللہ نے پیر کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابق ٹویٹر) پر ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا’ذرا ہمارے مقامی اخبارات پر نظر ڈالیں جموں اور سرینگر، دونوں کے، انگریزی اور مقامی زبانوں میں۔ آپ بآسانی پہچان لیں گے کہ کس میں ہمت تھی اور کس نے بزدلی دکھائی۔‘انہوں نے لکھا کہ’بزدلوں نے یہ خبر مکمل طور پر دفن کر دی کہ کل منتخب نمائندوں کو گھروں میں بند کر دیا گیا، جبکہ جنہیں تھوڑی سی غیرت باقی تھی، انہوں نے اسے صفحۂ اول پر جگہ دی۔‘ اپنے طنزیہ لہجے کو مزید سخت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا:’ان اخبار فروشوں پر شرم آتی ہے جنہوں نے یہ خبر دبا دی۔ امید ہے کہ لفافے کی موٹائی ان کے ضمیر سے زیادہ قیمتی ثابت ہوئی ہو گی۔‘عمر عبداللہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ حکومت کی جانب سے یومِ شہداء پر منتخب وزرائے اعلیٰ، سابق قانون سازوں اور دیگر رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کرنا جمہوری اصولوں کے سراسر منافی ہے، اور میڈیا کی خاموشی اس زیادتی میں شراکت داری کے مترادف ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گذشتہ ماہ اسرائیلی حملے میں ایرانی صدر معمولی زخمی ہوئے: فارس نیوز

Next Post

خاتون کے مبینہ قتل کے خلاف گاندربل میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
خاتون کے مبینہ قتل کے خلاف گاندربل میں احتجاج

خاتون کے مبینہ قتل کے خلاف گاندربل میں احتجاج

عمر عبداللہ نے سیکورٹی حصار توڑ کر مزارِ شہداء پر حاضری دی، پولیس پر لگائے سنگین نوعیت کے الزامات

عمر عبداللہ نے سیکورٹی حصار توڑ کر مزارِ شہداء پر حاضری دی، پولیس پر لگائے سنگین نوعیت کے الزامات

بی جے پی لیڈر کویندر گپتا کو لداخ کا لیفٹننٹ گورنر مقرر کیا گیا

بی جے پی لیڈر کویندر گپتا کو لداخ کا لیفٹننٹ گورنر مقرر کیا گیا

بارہمولہ میں جہلم سے تیسری لاش کو کیا برآمد

بارہمولہ میں جہلم سے تیسری لاش کو کیا برآمد

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

وزیر اعلی نے اس بے بسی کا تجربہ کیا جو روز کشمیری کرتا ہے:میرواعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »