• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

by امت ڈیسک
17/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ضلع مجسٹریٹ سری نگر اکشے لبروں کا کہنا ہے کہ ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکمے کے ایک پرزرویشن پلان کے تحت ان کے معیار اور بروقت کام کو یقینی بنایا جائے گا۔

موصوف ضلع مجسٹریٹ نے جمعرات کو نوہٹہ میں خانقاہ نقشبند صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور عیدگاہ میں عالی مسجد کا دورہ کیا اوربحالی کے کاموں کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا: ‘ضلع میں جو ورثے کی جگہیں ہیں،ان کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا’۔

انہوں نے کہا: ‘اس سلسلے میں دو مقامات، نوہٹہ میں واقع خانقاہ نقشبند صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور عیدگاہ میں واقع عالی مسجد کا کام شروع کیا گیا ہے ‘۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ورثے کے تحفظ کا کام جلد سے جلد مکمل کیا جائے اور کام معیاری ہو تاکہ ہم ان مقامات کو پرانی شان کے ساتھ لوگوں کو دوبارہ واپس کر سکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی کا مناسب وقت آگیا ہے: تنویر صادق

Next Post

سرینگر، بڈگام میں کرائم برانچ کے چھاپے، سابق تحصیلدار سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
سرینگر، بڈگام میں کرائم برانچ کے چھاپے، سابق تحصیلدار سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرینگر، بڈگام میں کرائم برانچ کے چھاپے، سابق تحصیلدار سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج

ایل جی کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

ایل جی کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

ہندوستان نے نیٹو سربراہ کو دیا جواب، کہا -روس سے تجارت پر دھمکیاں ناقابلِ قبول، دوہرا معیار درست نہیں

ہندوستان نے نیٹو سربراہ کو دیا جواب، کہا -روس سے تجارت پر دھمکیاں ناقابلِ قبول، دوہرا معیار درست نہیں

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

مغل پورہ کپواڑہ میں آتشزدگی، دو منزلہ مکان خاکستر

ٹی آر ایف کو امریکہ نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا

ٹی آر ایف کو امریکہ نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »