• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پارلیمنٹ میں کل سے پہلگام اور آپریشن سندور پر بحث

پارلیمنٹ میں کل سے پہلگام اور آپریشن سندور پر بحث

by امت ڈیسک
27/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے ہفتہ میں خلل کے بعد پیر کے دن سے پہلگام حملہ اور آپریشن سندور پر گرماگرم بحث کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

برسراقتدار محاذ اور اپوزیشن ان دو مسائل پر جو قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی مضمرات سے جڑے ہیں، ایک دوسرے سے الجھیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ امیت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جئے شنکر ان مسائل پر بولیں گے۔

اشارہ مل رہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی مداخلت کریں گے۔ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن قائدین راہول گاندھی اور ملکارجن کھرگے سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادو کے ساتھ حکومت کو گھیرنے کیلئے تیار ہوں گے۔ دیگر کئی قائدین بھی حکومت کو گھیریں گے۔

وزیرپارلیمانی امور کرن رجیجو نے 25جولائی کو کہا تھا کہ اپوزیشن پیر سے لوک سبھا میں اور منگل سے راجیہ سبھا میں دو مسائل پر بحث شروع کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ دونوں ایوانوں میں 16-16گھنٹوں کی بحث پر اتفاق ہوا ہے۔

ایک بڑا سوال یہ ہے کہ آیا کانگریس ششی تھرور کو جو حکومت ِ ہند کے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے بیرون ملک گئے تھے، اپنی طرف سے بولنے دے گی یا نہیں۔

کانگریس کے اِس تجربہ کار رکن لوک سبھا نے پہلگام حملہ کے بعد حکومت کی کارروائی کی کھل کر تائید کی تھی، جس سے کانگریس سے ان کے تعلقات کشیدہ ہوگئے۔ انہوں نے ایک اہم وفد کی قیادت کی تھی لہٰذ ا کسی نہ کسی طرح انہیں ایوان میں بولنے کا موقع دیا جاسکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یتیم ٹرسٹ کےیوم سالانہ پرٹاک زینگری ایوارڈ تقسیم ڈائریکٹر ایجوکیشن،عبدالمجید بابا اور عمر وانی اعزازات سے سرفراز

Next Post

ہارون سری نگر کے بالائی علاقے میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ہارون سری نگر کے بالائی علاقے میں جھڑپ شروع

ہارون سری نگر کے بالائی علاقے میں جھڑپ شروع

معروف کشمیری کامیڈین بشیر کُوتر انتقال کر گئے

معروف کشمیری کامیڈین بشیر کُوتر انتقال کر گئے

ہاروان انکاؤنٹر میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے، آپریشن جاری

ہاروان انکاؤنٹر میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے، آپریشن جاری

ریونیو فراڈ کیس میں چار گرفتار، تحصیلدار سمیت تین ملزمان تاحال مفرور

ریونیو فراڈ کیس میں چار گرفتار، تحصیلدار سمیت تین ملزمان تاحال مفرور

پارلیمنٹ میں کل سے پہلگام اور آپریشن سندور پر بحث

لوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »