امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 28 جولائی : سری نگر کے ملنار ہارون کے بالائی علاقوں میں انکاؤنٹر شروع ہوا۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ ہارون کے ملنار جنگلاتی علاقے میں رابطہ قائم ہوا ہے۔
چنار کور – فوج نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا، اوپ مہادیو، لڈواس کے عام علاقے میں رابطہ قائم کیا گیا۔ آپریشن جاری ہے۔ (جے کے این ایس)










