• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں چوتھے روز بھی آپریشن جاری، وقفے وقفے سے فائرنگ

کولگام جھڑپ چھٹے روز بھی جاری

by امت ڈیسک
06/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام کے اکہال جنگلات میں جاری انکاؤنٹر آج چھٹے روز میں داخل ہوا۔ انکاؤنٹر میں اب تک کم از کم دو ملی ٹنٹس ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق چھپے ملی ٹنٹس گھنے جنگلات میں گپھاؤں کا سہارا لے رہے ہیں، تاہم ان کی تلاش کے لیے آپریشن میں مزید شدت لائی گئی ہے۔ وہیں دوسری جانب کل شام سے علاقے میں بارش ہونے کے باوجود آپریشن کو نہ صرف جاری رکھا گیا بلکہ اس میں مزید شدت اور تیزی لائی گئی ہے۔ خبر نشر ہونے تک علاقے میں بارش کا سلسلہ جاری تھا تاہم آپریشن میں جاری ہیں۔

پیرا کمانڈوز تعینات
حکام نے بتایا کہ علاقے میں ہائی ٹیک ڈرونز، ہیلی کاپٹرز اور پیرا کمانڈوز کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ جنگلاتی علاقے کی مؤثر نگرانی کی جا سکے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کو مزید تیز کرتے ہوئے محاصرہ مزید سخت کر دیا ہے۔ جبکہ رات بھر وقفے وقفے سے فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیتی رہیں، جس کے پیش نظر مقامی آبادی کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

ادھر، پولیس اور فوجی کے اعلیٰ افسران موقع پر موجود ہیں اور صورتحال کی باریک بینی سے نگرانی کر رہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ یہ آپریشن جمعہ کے روز شروع ہوا تھا اور اسے رواں برس کا ایک بڑا آپریشن قرار دیا جا رہا ہے۔ اب تک اس انکاؤنٹر میں تین ملی ٹنٹس کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ اس دوران چار فوجی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور میں منی بس حادثے کی شکار ،ایک خاتون ازجاں ، نو افراد زخمی

Next Post

سری نگر میں زیر حراست او جی ڈبلیو کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

سری نگر میں زیر حراست او جی ڈبلیو کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ

امریکہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے

امریکہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے

گورنمنٹ مڈل اسکول نار حیات پورہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں،عمارت کو شدید نقصان

گورنمنٹ مڈل اسکول نار حیات پورہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں،عمارت کو شدید نقصان

ادھم پور سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

ادھم پور سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

اکہال میں انکاؤنٹر ساتویں روز میں داخل، رات بھر کی فائرنگ میں مزید 3 فوجی زخمی

اکہال میں انکاؤنٹر ساتویں روز میں داخل، رات بھر کی فائرنگ میں مزید 3 فوجی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »