• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بسنت گڑھ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 سی آر پی ایف اہلکار  ہلاک، 10 زخمی

بسنت گڑھ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، 10 زخمی

by امت ڈیسک
07/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ادھمپور، 7 اگست :جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے بسنت گڑھ علاقے میں جمعرات کو پیش آئے ایک المناک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار جاں بحق جبکہ دس سے زائد زخمی ہو گئے، جن میں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

سرکاری ذرائع نے کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ سی آر پی ایف کی گاڑی پہاڑی علاقے میں ایک مقام کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری، جس سے جانی نقصان ہوا۔

ایک افسر نے بتایا: "حادثے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا، اور تمام زخمیوں کو جائے حادثہ سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔ پانچ اہلکاروں کی حالت نازک ہے جنہیں جدید طبی سہولیات کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔”

وفاقی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر حادثے پر تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے لکھا: "بسنت گڑھ-کندوا علاقے میں سی آر پی ایف گاڑی کے حادثے کی خبر افسوسناک ہے۔ گاڑی میں ہمارے بہادر جوان سوار تھے۔”

انہوں نے مزید کہا: "میں نے ابھی ڈپٹی کمشنر محترمہ سلونی رائے سے بات کی ہے، جو خود صورتِ حال کی نگرانی کر رہی ہیں اور مجھے باقاعدگی سے آگاہ رکھ رہی ہیں۔ ریسکیو اقدامات فوری طور پر شروع کیے گئے ہیں، اور مقامی افراد بھی رضاکارانہ طور پر مدد فراہم کر رہے ہیں۔ ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔”

ذرائع کے مطابق، ڈپٹی کمشنر ادھمپور کی درخواست پر فوجی ہیلی کاپٹرز کو حرکت میں لایا گیا تاکہ شدید زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا سکے۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکہال میں انکاؤنٹر ساتویں روز میں داخل، رات بھر کی فائرنگ میں مزید 3 فوجی زخمی

Next Post

دبئی کے تاجر کا سرینگر کے تاجر پر 5 کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
دبئی کے تاجر کا سرینگر کے تاجر پر 5 کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام

دبئی کے تاجر کا سرینگر کے تاجر پر 5 کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جلد ریاستی درجہ بحال کرنے اور سرحدی امن پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جلد ریاستی درجہ بحال کرنے اور سرحدی امن پر زور

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

کتابوں پر پابندی عائد کرنے سے حقائق مٹ نہیں سکتے: میرواعظ کشمیر

وزیر اعلیٰ کا دورہ گجرات: سیاحوں کو کشمیر کی جانب راغب کرنے کی ایک پہل!

وزیر اعلیٰ کا دورہ گجرات: سیاحوں کو کشمیر کی جانب راغب کرنے کی ایک پہل!

پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ پریشان کیوں ؟؟

شمع ابھی باقی ہے! (افسانہ)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »