• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں جھڑپ دوسرے روز میں داخل

کشتواڑ میں جھڑپ دوسرے روز میں داخل

by امت ڈیسک
11/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشتواڑ : جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے جنگلاتی علاقے میں وقفے وقفے سے جاری فائرنگ اور دھماکوں کی گونج سے فضا میں لرزا طاری ہے۔ وہیں پیر کو ملی ٹینٹوں کے خلاف کارروائی دوسرے دن میں داخل ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملی ٹینٹ بھاگنا کے جنگل میں ڈول علاقے کی ایک چٹان پر واقع غار میں چھپے ہوئے ہیں جو کشتواڑ قصبے سے تقریباً 25 کلومیٹر دوری پر ہے۔

پولیس نے بتایا کہ جنگل میں سرچ آپریشن اتوار کی صبح اس خفیہ اطلاع کے بعد شروع کیا گیا کہ حزب المجاہدین کے دو انتہائی مطلوب ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جو گذشتہ آٹھ برس سے سرگرم ہیں۔ ان کے سر پر دس دس لاکھ روپے کا انعام ہے۔

ملی ٹینٹ اتوار کی صبح ساڑھے چھ بجے سرچ پارٹی پر فائرنگ کی اور جوابی کارروائی کے دوران جنگل کے اندرونی حصوں کی طرف فرار ہو گئے۔ حکام کے مطابق دن میں دو بار شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آپریشن میں مزید کمک کے طور پر فوج کے پیرا کمانڈوز، پولیس اور سی آر پی ایف کے دستے شامل پہنچ گئے جب کہ ڈرونز بھی تعینات کیے گئے ہیں تاکہ ملی ٹینٹ فرار نہ ہو سکیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کی طرف سے آخری فائرنگ اتوار کی شام غار کے قریب ہوئی جو کہ بہت گہری بتائی جاتی ہے اور سکیورٹی فورسز کو شبہ ہے کہ ملی ٹینٹوں نے اسی میں پناہ لے رکھی ہے۔ رات بھر کئی زوردار دھماکے اور وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دیتی رہیں۔ سرچ آپریشن جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سڑک حادثے میں 2 پولیس افسر ازجان

Next Post

غزہ میں الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف اسرائیلی حملے میں ساتھیوں سمیت ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
غزہ میں الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف اسرائیلی حملے میں  ساتھیوں سمیت ازجان

غزہ میں الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف اسرائیلی حملے میں ساتھیوں سمیت ازجان

اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا الیکشن کمیشن کے خلاف مارچ، راہل اور پرینکا سمیت کئی لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا

اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا الیکشن کمیشن کے خلاف مارچ، راہل اور پرینکا سمیت کئی لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

دہلی ہائی کورٹ نے یاسین ملک سے این آئی اے کی سزائے موت کی درخواست پر جواب طلب کیا

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی عمر عبداللہ سے ارکان اسمبلی کی نامزدگیوں کو چیلنج کرنے کی اپیل

سرینگر پولیس، فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی؛ سڑا ہوا گوشت تلف

سرینگر پولیس، فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی؛ سڑا ہوا گوشت تلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »