• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں بادل پھٹنے سے تین ہلاک ،پانچ لاپتہ

رام بن میں بادل پھٹنے سے تین ہلاک ،پانچ لاپتہ

by امت ڈیسک
30/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
رنبن، 30 اگست:رام بن ضلع کی تحصیل راجگڑھ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ دیگر لاپتہ ہیں، حکام نے بتایا۔

ایک سرکاری اہلکار نے نیوز ایجنسی—کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ ریسکیو ٹیموں کو متاثرہ علاقے میں روانہ کر دیا گیا ہے اور لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔

انہوں نے کہا: "اب تک تین لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ پانچ افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ اچانک بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے آئے، جس سے جائیداد کو نقصان پہنچا اور علاقے کی عام زندگی متاثر ہوئی۔”

انہوں نے مزید کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جبکہ تلاش اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں—(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے کٹرہ لینڈ سلائیڈ اموات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی

Next Post

ریاسی میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ریاسی میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق

ریاسی میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا مرکز سے جموں وکشمیر کے لئے فوری مالی امدادی پیکیج کا مطالبہ

منوج سنہا کا رام بن اور ریاسی میں پیش آنے والے واقعات پر اظہار دکھ

منوج سنہا کا رام بن اور ریاسی میں پیش آنے والے واقعات پر اظہار دکھ

گریز کے تلیل علاقے میں خوفناک آگ، 20 ڈھانچے تباہ، ایس ایچ او سمیت 25 افراد زخمی

گریز کے تلیل علاقے میں خوفناک آگ، 20 ڈھانچے تباہ، ایس ایچ او سمیت 25 افراد زخمی

جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ ملنا چائیے: رام داس آٹھاولے

جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ ملنا چائیے: رام داس آٹھاولے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »