• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیلابی الرٹ: سنگم پر پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، حکام ہائی الرٹ پر

سیلابی الرٹ: سنگم پر پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، حکام ہائی الرٹ پر

by امت ڈیسک
03/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 03 ستمبر: حکام نے وادی کشمیر میں سنگم پر دریائے جہلم کی سطح بڑھنے کے بعد سیلابی الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول کے مطابق پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے اور فی گھنٹہ ڈیڑھ فٹ تک اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

چیف انجینئر شوکت حسین نے بتایا کہ تمام ٹیموں کو متحرک کیا گیا ہے، کمزور مقامات پر نگرانی جاری ہے اور ریت کے تھیلے سمیت احتیاطی اقدامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کلگام کے ویچو نالہ میں معمولی شگاف آیا تھا جسے فوری طور پر پُر کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج صبح ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا، جس میں اعلیٰ افسران کو ہر وقت چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی۔ اسی دوران، عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ پانی کے ذخائر کے قریب نہ جائیں اور مکمل احتیاط برتیں کیونکہ بارشوں کے سبب پانی کی سطح مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خراب موسم کے پیش نظر وادی بھر میں آج تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

Next Post

جنوبی کشمیر کے رہائشی علاقے پھر زیر آب، لوگوں میں تشویش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جنوبی کشمیر کے رہائشی علاقے پھر زیر آب، لوگوں میں تشویش

جنوبی کشمیر کے رہائشی علاقے پھر زیر آب، لوگوں میں تشویش

جموں کشمیر  میں سیلابی صورتحال سنگین، دریا خطرے کے نشان سے اوپر

جموں کشمیر میں سیلابی صورتحال سنگین، دریا خطرے کے نشان سے اوپر

جموں و کشمیر میں کئی دریا خطرے کے نشان سے اوپر، اننت ناگ میں 20 خاندانوں کو بچایا گیا

جموں و کشمیر میں کئی دریا خطرے کے نشان سے اوپر، اننت ناگ میں 20 خاندانوں کو بچایا گیا

خراب موسم کے پیش نظر وادی بھر میں آج تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

احتیاطی انخلاء سرینگر اور جنوبی کشمیر میں فعال، اگلے چند گھنٹے نہایت اہم: ڈویژنل کمشنر کشمیر

عمر عبداللہ نے پارلیمنٹ اجلاس سے پوری نہ ہونے والی توقعات پر مایوسی کا اظہار کیا

کنڈزیل بنڈ نہیں ٹوٹا، ڈل گیٹ بند ہیں، جہلم آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »