• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

معراج ملک کی رہائی کے لیے ماہر وکیل سے رابطہ کریں: عمر عبداللہ کا عآپ کو مشورہ

by امت ڈیسک
11/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عام آدمی پارٹی (عآپ) سے رکن اسمبلی معراج ملک کی قانونی لڑائی لڑنے کے لیے ایک قابل وکیل کی خدمات حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ عمر عبداللہ نے ڈوڈہ سے منتخب ایم ایل اے معراج ملک پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کیے جانے کو ’’غیرمنصفانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اور ’’ان کی رہائی کے لیے قانونی لڑائی مؤثر طریقے سے لڑنی ہوگی۔‘‘ عمر نے عآپ کو مشورہ دیا کہ وہ ’’ایک ایسے کشمیری وکیل کی خدمات حاصل کریں جو پی ایس اے مقدمات لڑنے میں مہارت رکھتا ہو۔‘‘

عمر عبداللہ نے بتایا کہ انہوں نے سرینگر میں معراج ملک کے والد سے ملاقات کی ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ وکلاء نے ان سے رابطہ کیا ہے اور وہ معراج ملک کے مقدمے کی پیروی کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہلی سے آئے ہوئے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ اور ایم ایل اے عمران حسین کو سرینگر میں سرکاری گیسٹ ہاؤس میں بند کرنا نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ اس عامل نے جموں و کشمیر کے بارے میں ملک اور بیرون ملک غلط تاثر دیا ہے۔ عمر کے مطابق ’’یہ بالکل ویسی ہی صورتحال ہے جیسے ہمیں 13 جولائی (یومِ شہداء) کو ’بند‘ کیا گیا تھا۔‘‘

وزیر اعلیٰ کے مطابق ’’اگر معراج ملک پر کوئی الزام تھا تو اسے اسمبلی میں اٹھایا جانا چاہیے تھا، نہ کہ ایک سخت اور متنازعہ قانون کے تحت گرفتار کیا جانا چاہیے تھا۔‘‘ معراج ملک کی گرفتاری کے بعد جموں و کشمیر کے دونوں صوبوں خاص کر چناب ویلی اور ڈوڈہ ضلع میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ ڈوڈہ میں انتظامیہ نے مظاہروں کو روکنے کے لیے نہ صرف انٹرنیٹ خدمات معطل کیں بلکہ سیکشن 163 بی این ایس نافذ کر کرکے سخت پابندیاں عائد کیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایس اے کا غلط استعمال، ریاستی درجہ بحالی ہی اس کا خاتمہ ہے: ایم پی آغا روح اللہ

Next Post

راجوری کی ضلعی جیل سے 3 موبائل فون برآمد، پولیس نے ایف آئی آر درج کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
راجوری کی ضلعی جیل سے 3 موبائل فون برآمد، پولیس نے ایف آئی آر درج کی

راجوری کی ضلعی جیل سے 3 موبائل فون برآمد، پولیس نے ایف آئی آر درج کی

وُلر جھیل سے ایک ہفتے بعد نوجوان مزدور کی لاش برآمد

وُلر جھیل سے ایک ہفتے بعد نوجوان مزدور کی لاش برآمد

اسمبلی سپیکر نے وحید پرہ کے خلاف وجہ بتاو نوٹس کیا جاری

اسمبلی سپیکر نے وحید پرہ کے خلاف وجہ بتاو نوٹس کیا جاری

گلمرگ گونڈولا 22 ستمبر سے 29 ستمبر تک سالانہ جانچ پڑتال کے سبب بند رہے گا

گلمرگ گونڈولا 22 ستمبر سے 29 ستمبر تک سالانہ جانچ پڑتال کے سبب بند رہے گا

اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

میرواعظ کشمیرعمر فاروق گھر میں نظر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »