• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ گونڈولا 22 ستمبر سے 29 ستمبر تک سالانہ جانچ پڑتال کے سبب بند رہے گا

گلمرگ گونڈولا 22 ستمبر سے 29 ستمبر تک سالانہ جانچ پڑتال کے سبب بند رہے گا

by امت ڈیسک
12/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کیبل کار کارپوریشن کے مطابق گلمرگ گونڈولا 22 ستمبر سے 29 ستمبر تک سالانہ معائنہ اور مرمت کے لئے بند رہے گا۔

جے کے سی سی سی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یہ عارضی بندش ایک معمول کی حفاظتی کارروائی ہے جو ہر سال کی جاتی ہے تاکہ دنیا بھر میں مشہور اس کیبل کار سروس کو محفوظ اور ہموار طریقے سے چلایا جا سکے۔

سرکاری بیان میں کہا گیا: "گونڈولا 22 ستمبر سے 29 ستمبر تک طے شدہ سالانہ معائنہ اور دیکھ بھال کی وجہ سے بند رہے گا۔ اس سے ہونے والی تکلیف پر ہمیں افسوس ہے۔”

گلمرگ گونڈولا، جو ایشیا کا سب سے بڑا اور بلند ترین کیبل کار منصوبہ ہے، روزانہ سیکڑوں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتا ہے اور کشمیر کے نمایاں سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی سپیکر نے وحید پرہ کے خلاف وجہ بتاو نوٹس کیا جاری

Next Post

میرواعظ کشمیرعمر فاروق گھر میں نظر بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

میرواعظ کشمیرعمر فاروق گھر میں نظر بند

ڈوڈہ میں کرفیو؛ اسکول، انٹرنیٹ بند، 80 افراد گرفتار

ڈوڈہ میں کرفیو؛ اسکول، انٹرنیٹ بند، 80 افراد گرفتار

سپیکر  پی ایس اے معاملے پر  اراکین اسمبلی کا دفاع کریں: وحید پرہ

سپیکر پی ایس اے معاملے پر اراکین اسمبلی کا دفاع کریں: وحید پرہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے مہراج ملک پر عائد پی ایس اے ہٹانے کی اپیل کی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »