• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اننت ناگ میں سرنگ دھماکے میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

by امت ڈیسک
15/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ، 15 ستمبر: کھنڈرو میں فوجی باڑ کے قریب بارودی سرنگ دھماکے میں شدید زخمی ہونے والا کمسن لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ یہ لڑکا آج صبح بی بی کینٹ سرینگر آرمی اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ وہ اتوار کو اس وقت شدید زخمی ہوا تھا جب وہ کھنڈرو علاقے میں فوج کی باڑ کے اندر داخل ہوا اور بارودی سرنگ پھٹ گئی۔

ذرائع کے مطابق، شاہد احمد ولد محمد یوسف ساکن لولپارہ لارنو کل فوجی باڑ کو عبور کرتے ہوئے 21 ایف اے ڈی کھنڈرو کے قریب بارودی سرنگ دھماکے کی زد میں آگیا۔ اسے فوری طور پر جی ایم سی اننت ناگ میں داخل کرایا گیا جہاں سے اسے نازک حالت میں مزید علاج کے لیے 92 بیس اسپتال سرینگر منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 24 سالہ نوجوان شدید زخمی

Next Post

کشمیر سے دہلی پارسل ٹرین سروس معیشت کو تقویت دے گی: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کشمیر سے دہلی پارسل ٹرین سروس معیشت کو تقویت دے گی: ایل جی منوج سنہا

کشمیر سے دہلی پارسل ٹرین سروس معیشت کو تقویت دے گی: ایل جی منوج سنہا

کشمیر میں ہائی وے کی بدحالی کے خلاف فروٹ منڈیاں بند، تاجروں کا احتجاج

کشمیر میں ہائی وے کی بدحالی کے خلاف فروٹ منڈیاں بند، تاجروں کا احتجاج

آرٹیکل 370کی منسوخی اور جموں و کشمیر کی تقسیم کے خلاف پٹیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی چند دفعات پر لگائی روک۔ رجسٹریشن لازمی شرط برقرار

ایل جی نے یقین دہانی کرائی کہ نیشنل ہائی وے پر فروٹ ٹرکوں کو ترجیحی بنیادوں پر گزارا جائے گا: یونین صدر

ایل جی نے یقین دہانی کرائی کہ نیشنل ہائی وے پر فروٹ ٹرکوں کو ترجیحی بنیادوں پر گزارا جائے گا: یونین صدر

جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

"بس بہت ہو گیا": عمر عبداللہ کا مرکز سے مطالبہ، اگر نیشنل ہائی وے سنبھال نہیں سکتے تو جموں و کشمیر حکومت کو سونپ دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »