• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر سے دہلی پارسل ٹرین سروس معیشت کو تقویت دے گی: ایل جی منوج سنہا

کشمیر سے دہلی پارسل ٹرین سروس معیشت کو تقویت دے گی: ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
15/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 15 ستمبر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو کہا کہ کشمیر سے نئی دہلی تک پارسل ٹرین سروس وادی کی معیشت کو زبردست تقویت دے گی۔

نوگام ریلوے اسٹیشن سے جوائنٹ پارسل پروڈکٹ – ریپڈ کارگو سروس کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایل جی سنہا نے کہا:”قومی دارالحکومت تک روزانہ مقررہ وقت کی ٹرین کے ذریعے باغبانی کی پیداوار پہنچانا کسانوں اور فروٹ گروورز کے لیے بڑا ریلیف ہے۔ میں ریلوے حکام کا اس شاندار اقدام کے لیے شکر گزار ہوں۔”

انہوں نے کہا کہ "ٹپوگرافی مسائل اور خراب موسمی حالات کی وجہ سے نیشنل ہائی وے اکثر بند ہو جاتا ہے، جس کے نتیجے میں خراب ہونے والی اشیاء کو بھاری نقصان پہنچتا ہے۔ ریلوے پارسل سروسز کی شروعات اس مسئلے کے حل کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔”

دریں اثنا، ریلوے حکام نے کے این او کو بتایا کہ یہ پارسل سروس بڈگام سے آدرش نگر (نئی دہلی) تک چلے گی اور جموں کے باری برہمنہ اسٹیشن پر ایک مقررہ اسٹاپ ہوگا۔ ٹرین میں آٹھ پارسل کوچ ہیں جن کی گنجائش 23 ٹن فی کوچ ہے اور ابتدائی طور پر اس میں سیب اور اخروٹ بھیجے جائیں گے۔

حکام کے مطابق یہ سہولت لاجسٹکس کو مزید مؤثر بنائے گی، وقت پر لوڈنگ کو ممکن بنائے گی اور ٹرانزٹ کے دوران ہونے والے نقصانات کو کم کرے گی۔ پہلی ٹرین نے تقریباً 2.5 کروڑ روپے مالیت کا پھل لے کر 24 گھنٹے کے اندر دہلی پہنچایا۔

ریلوے حکام کے مطابق، اسی طرز پر ایک اور 15 کوچز پر مشتمل وی پی ٹرین اننت ناگ سے بھی جلد شروع ہوگی، جو خاص طور پر سیب کی ترسیل کے لیے ہوگی۔

عہدیداروں نے کہا کہ یہ اقدام صرف کشمیر ہی نہیں بلکہ پورے جموں و کشمیر اور انڈین ریلوے کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ ــــ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں سرنگ دھماکے میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

Next Post

کشمیر میں ہائی وے کی بدحالی کے خلاف فروٹ منڈیاں بند، تاجروں کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
کشمیر میں ہائی وے کی بدحالی کے خلاف فروٹ منڈیاں بند، تاجروں کا احتجاج

کشمیر میں ہائی وے کی بدحالی کے خلاف فروٹ منڈیاں بند، تاجروں کا احتجاج

آرٹیکل 370کی منسوخی اور جموں و کشمیر کی تقسیم کے خلاف پٹیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی چند دفعات پر لگائی روک۔ رجسٹریشن لازمی شرط برقرار

ایل جی نے یقین دہانی کرائی کہ نیشنل ہائی وے پر فروٹ ٹرکوں کو ترجیحی بنیادوں پر گزارا جائے گا: یونین صدر

ایل جی نے یقین دہانی کرائی کہ نیشنل ہائی وے پر فروٹ ٹرکوں کو ترجیحی بنیادوں پر گزارا جائے گا: یونین صدر

جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

"بس بہت ہو گیا": عمر عبداللہ کا مرکز سے مطالبہ، اگر نیشنل ہائی وے سنبھال نہیں سکتے تو جموں و کشمیر حکومت کو سونپ دیں

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »