• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ۔اودھمپور سرحد کے قریب فائرنگ کی آوازیں

ڈوڈہ۔اودھمپور سرحد کے قریب فائرنگ کی آوازیں

by امت ڈیسک
19/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اودھمپور (جموں ڈویژن)، جمعہ کی شام ڈوڈہ-اودھمپور سرحدی علاقے میں ایک فارورڈ بیس کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز کارنر کو بتایا کہ ڈوڈہ۔اودھمپور سرحد کے قریب کچھ فائرنگ کی آوازیں آئیں۔

اس کے بعد فوجی اہلکار فوراً الرٹ ہو گئے اور فائرنگ کے منبع کا پتہ لگانے کے لیے تلاشی کارروائی شروع کر دی۔

تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی نے کی یاسین ملک کیس پر نظرثانی کی درخواست، سجاد لون نے کیا پلٹ وار

Next Post

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، آپریشن جاری: فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، آپریشن جاری: فوج

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، آپریشن جاری: فوج

اودھمپور میں جھڑپ، زخمی فوجی دن توڑ گیا ؛ جنگل میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری

اودھمپور میں جھڑپ، زخمی فوجی دن توڑ گیا ؛ جنگل میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری

سی آئی کے کی کارروائی، وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے

سی آئی کے کی کارروائی، وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے

کشتواڑ میں وی ڈی جی رکن نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

کشتواڑ میں وی ڈی جی رکن نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

میرواعظ نے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت پرسی کی

میرواعظ نے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت پرسی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »