• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر راجیہ سبھا انتخابات میں 50 ارکان اسمبلی نے ووٹ ڈالے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ووٹنگ کا آغاز کیا

جموں و کشمیر میں 511 بے زمین افراد کو فی فرد 5 مرلہ اراضی فراہم: حکومت

by امت ڈیسک
29/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کے روز ایوان میں کہا کہ جموں و کشمیر 511 بے زمین افراد کو مکانات کی تعمیر کے لیے فی فرد پانچ مرلہ اراضی فراہم کی گئی ہے، جبکہ اسکیم کے تحت 2,568 درخواستیں مختلف بنیادوں پر مسترد کر دی گئی ہیں۔

حکومت نے ایوان میں ایک سوال کے جواب میں کہا: ‘جموں وکشمیر میں کل 511 بے زمین افراد کو فی فرد 5 مرلہ اراضی فراہم کی گئی ہے جس میں سے کشمیر میں کل 234 اور صوبہ جموں میں 277 استفادہ کنندگان کو یہ زمین فراہم کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بانڈی پورہ میں سب سے زیادہ 109 استفادہ کنندگان کو زمین فراہم کی گئی ہے اور ضلع بارہمولہ میں 61، ضلع اننت ناگ میں 30 افراد کو اراضی فراہم کی گئی ہے جبکہ صوبہ جموں میں ضلع راجوری میں 48 افراد کو، ضلع ڈوڈہ میں 68 اور ضلع کشتواڑ میں 55 افراد کو مکانوں کی تعمیر کے لئے اراضی فراہم کی گئی ہے تاہم شوپیاں، بڈگام اور رام بن اضلاع میں کسی کو یہ زمین فراہم نہیں کی گئی ہے۔

حکومت نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت 2 ہزار 5 سو 68 درخواست دہندگان کو زمین کی الاٹمنٹ سے انکار کردیا گیا۔

انہوں نے کہا: ضلع راجوری میں سب سے زیادہ 1 ہزار 2 سو 45 درخواست مسترد کئے گئے جبکہ اننت ناگ میں 286،ضلع رام بن میں 162 اور ضلع اودھم پور میں 146 درخواست متسرد کر دئے گئے۔

ان کا کہنا ہے کہ درخواستوں کے مسترد ہونے کی وجوہات میں درخواست دہندگان کی اہلیت کے معیار پر پورا نہ اترنا، موجودہ رہائشی اراضی کے مالک ہونا ، جنگلات یا رکھ اور کھیتوں کے علاقوں میں رہائش پذیر ہونا یا پہلے سے ہی پانچ مرلہ سے زیادہ زمین کے مالک ہونا، شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوارہ میں دھماکہ، چار کمسن لڑکے زخمی

Next Post

قید نہیں، قوت بناؤ؛ بیٹیوں کو اُڑان دو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
قید نہیں، قوت بناؤ؛ بیٹیوں کو اُڑان دو

قید نہیں، قوت بناؤ؛ بیٹیوں کو اُڑان دو

ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

جموں و کشمیر: ملی ٹینسی میں ملوث ہونے کے الزام میں دو سرکاری ملازمین برطرف

گزشتہ 2 سالوں میں اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوئی: حکومت

گزشتہ 2 سالوں میں اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوئی: حکومت

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

دو سرکاری ملازمین کی برطرفی پر محبوبہ مفتی کا ردِعمل، کہا "کشمیریوں کو کمزور کرنے کی بڑی سازش"

جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ملازمین کی برطرفی شبہے کی بنیاد پر نہیں بلکہ عدالتوں کے ذریعے ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »