• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

جموں و کشمیر: ملی ٹینسی میں ملوث ہونے کے الزام میں دو سرکاری ملازمین برطرف

by امت ڈیسک
30/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 30 اکتوبر: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر میں دو سرکاری ملازمین کو ملی ٹینسی سے وابستگی کے الزام میں آرٹیکل 311 کے تحت ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور کے مطابق، برطرف شدہ ملازمین میں غلام حسین شامل ہیں، جو محکمہ تعلیم میں استاد کے طور پر تعینات تھے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ لشکرِ طیبہ کے لیے اوور گراؤنڈ ورکر کے طور پر کام کر رہے تھے، ملی ٹنیٹوں سے روابط رکھتے تھے اور ریاسی ضلع میں بھرتی اور فنڈنگ میں مدد فراہم کرتے تھے۔

دوسرے برطرف ملازم مجید اقبال ڈار ہیں، جو ایک استاد اور سابق لیب اسسٹنٹ رہے ہیں۔ ان پر نشیلی اشیاء کے ذریعے ملی ٹینسی کی مالی معاونت، نوجوانوں کی انتہا پسندی کی جانب ترغیب، اور آئی ای ڈی سازشوں میں شمولیت جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، وہ حراست کے دوران بھی تخریبی سرگرمیوں میں ملوث رہے۔

حکومتِ جموں و کشمیر نے واضح کیا ہے کہ ریاستی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قید نہیں، قوت بناؤ؛ بیٹیوں کو اُڑان دو

Next Post

گزشتہ 2 سالوں میں اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوئی: حکومت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
گزشتہ 2 سالوں میں اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوئی: حکومت

گزشتہ 2 سالوں میں اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوئی: حکومت

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

دو سرکاری ملازمین کی برطرفی پر محبوبہ مفتی کا ردِعمل، کہا "کشمیریوں کو کمزور کرنے کی بڑی سازش"

جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ملازمین کی برطرفی شبہے کی بنیاد پر نہیں بلکہ عدالتوں کے ذریعے ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ 2 سالوں میں اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوئی: حکومت

اسمبلی میں ایم ایل ایز کا احتجاج: سوشل میڈیا ویڈیو پر تنازعہ

رکن اسمبلی  معراج ملک کی  نظربندی پر ایوان میں  ہنگامہ

2019 کے بعد سے جموں و کشمیر میں 631 غیر مقامی افراد نے 130 کروڑ روپے مالیت کی 386 کنال زمین خریدی: حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »