• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ماحولیاتی تحفظ کو کیسے یقینی بنایا جاسکے

ماحولیاتی تحفظ کو کیسے یقینی بنایا جاسکے

ناصر شاہ کشمیری/ڑانگرپورہ سوپور

by امت ڈیسک
15/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بات جب ماحول کی آتی ہے تو ہمارے عقل و شعور میں گردونواح کا سارا عکس قید ہو جاتا ہے جس کی بدولت ہم زندگی کے مختلف نشیب وفراز سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ماحول کا توازن برقرار رکھنے میں قدرت نے پہلے ہی انتظام کررکھا تھا۔افسوس کہ انسان کی خود غرضی اور قدرتی وسائل کے بے تحاشہ استعمال نے اس کا توازن بگاڑ دیا ہے۔ہر سال پروگراموں،سمیناروں اور بیداری مہموں کا انعقاد کیا جاتا ہے نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ دن بہ دن ہم اور زیادہ خطرے کے دہانے پر پہنچتے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ ہم عملاً یہ چیزیں کرنے سے قاصر رہتے ہیں ہم نجی سطح پر کھوکھلے دعوے ہی کرتے ہیں اور جب عملانے کی بات آتی ہے تو وہاں پڑھے لکھےلوگوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کا طبقہ بھی کہیں نہ کہیں اس خرابی میں برابر کا زمہ دار دکھائی دیتا ہے۔

جنگلوں کو اگر چہ سبز سونا کہا جاتا ہے وہیں ان کے بے دریغ استعمال سے ماحول کا توازن بری طرح بگڑ گیا ہے۔ آبی زخائر جیسے ندی نالوں اور چشموں کا پانی اب پینے کے لایق نہ رہا۔میں زیادہ تر عام لوگوں کو ہی زمہ دار ٹہراتا ہوں جو کہیں نہ کہیں اپنی غلطی سرکار کے سر لگاتے ہیں یہ وسائل ہماری آسائش کے لئے ہیں اور انکا تحفظ متعین کرنا بھی ہماری زمہ داری ہے نہ کہ سرکار کی۔اگرچہ سر کار بھی اپنی طرف سے مختلف اسکیموں کے تحت مختلف کاموں اور ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے میں کافی تک ودو کر رہی ہے.سرکار سے میری یہی گزارش رہے گی کہ وہ نجی سطح یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ وہ تحصیلی سطح پر ڈمپنگ سایٹس بنائے کیونکہ دن بدن بڑھتی آبادی سے نکلنے والا کوڑا کرکٹ اور کچرے کو کہیں ٹھکانے لگایا جاسکے۔ اسکے ساتھ ساتھ کوڑے دانوں کا انعقاد بھی کیا جائے تاکہ گھروں سے نکلنے والے کچرے کو کسی دور جگہ ٹھکانے لگایا جاسکے جہاں انسانوں کی آمد رفت نہ ہو۔ مگر جو زمہ داری اورفرض عوام کا بنتا ہے وہ سرکار کا نہیں بنتا۔جب تک نہ زمینی سطح پر ماحول کے تحفظ کو یقینی بنانے کی سعی کی جائے تب تک یہ ساری کوششیں بے سود ثابت ہونگی۔

الغرض ہر زی حس انسان پر یہ زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ زمینی سطح پر ماحول کے تحفظ کو یقینی بنانے میں اپنا کلیدی رول نبھائے تب جاکر ہم اپنی آنے والی نسلوں کا حق ادا کر سکتے ہیں تب جاکر آنے والی پود ماحول سے جڑے چیزوں سے لطف اندوز ہونگی ورنہ وہ دن دور نہیں جب ہمیں پچھتاوے کے سوا اور کوئی چارہ نہ ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوگام دھماکہ: امت شاہ آج شام سرینگر کا دورہ کر سکتے ہیں

Next Post

فاروق عبداللہ نے نوگام دھماکے کو ’سنگین کوتاہی‘ قرار دیا، مکمل تحقیقات کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نسائی شاعری کا ارتقا

کزنز زندگی کے خاموش محافظ….

16/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

والدین کی قربانیوں کی کوئی انتہا نہیں

16/01/2026
احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

داستانِ عہدِ رفتہ: جب مٹی سونا تھی….​چند یادیں بیتے دنوں کی

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

کشمیر کی سڑکیں موت کی آماجگاہ

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

03/01/2026
حوصلہ شکنی کے بجاۓ حوصلہ افزائی کیجئے ہر شخص جینے کا حق رکھتا ہے۔۔۔!‎

والدین کے ساتھ بد سلوکی تربیت میں کمی یا فرمان برداری کا زوال۔۔۔۔۔!‎

03/01/2026
Next Post
دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

فاروق عبداللہ نے نوگام دھماکے کو ’سنگین کوتاہی‘ قرار دیا، مکمل تحقیقات کا مطالبہ

نوگام دھماکہ: حکومت متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

نوگام دھماکہ: حکومت متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

نوگام دھماکہ متاثرین کیلئے حکومت کا ایکس گریشیا کا اعلان، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ اور زخمیوں کو 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے: وزیرِ صحت

نوگام دھماکہ متاثرین کیلئے حکومت کا ایکس گریشیا کا اعلان، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ اور زخمیوں کو 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے: وزیرِ صحت

بڈگام سڑک حادثہ : 10 سالہ بچی سمیت 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

بڈگام سڑک حادثہ : 10 سالہ بچی سمیت 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

اننت ناگ میں ہریانہ کی ڈاکٹر کے کرائے کے گھر پر چھاپہ؛ پڑوسی نے پوچھ گچھ کے بعد خودسوزی کی کوشش کی

اننت ناگ میں ہریانہ کی ڈاکٹر کے کرائے کے گھر پر چھاپہ؛ پڑوسی نے پوچھ گچھ کے بعد خودسوزی کی کوشش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »