• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, مئی ۱۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کو فوج نے بنایا ناکام، درانداز ہلاک

لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کو فوج نے بنایا ناکام، درانداز ہلاک

by امت ڈیسک
12/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: صوبہ جموں کے سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کے قریب کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بھارتی فوج نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے مطابق ایل او سی کے نزدیک منگل کی سہ پہر مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد مستعد فورسز نے فوری کارروائی انجام دیتے ہوئے ایک درانداز کو ہلاک کر دیا، تاہم ہلاک کیے گئے درانداز کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "مسلسل نگرانی کے دوران کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایل او سی کے قریب تقریباً شام 4 بجے مشکوک سرگرمی دیکھی گئی، جو بھارتی حدود کے تقریباً 300 میٹر اندر تھی۔ اطلاع ملتے ہی الرٹ فوجی جوانوں نے فوری ردعمل کا مظاہرہ کیا اور دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔”

فوجی بیان کے مطابق کارروائی کے دوران ایک درانداز مارا گیا جبکہ ایل او سی پر کسی قسم کی خلاف ورزی نہیں ہونے دی گئی۔ فوج نے کہا ہے کہ "علاقے میں سرچ اور نگرانی کا عمل جاری ہے اور سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کو مزید مستحکم رکھا گیا ہے۔”

دریں اثناء، خبر نشر ہونے تک فوج نے کسی بھی درانداز کی لاش کو تحویل میں لینے یا اس کی شناخت سے متعلق کوئی بھی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’یہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ جرم ہے‘، نیٹ امتحان منسوخ ہونے کے بعد راہل گاندھی کا سخت تبصرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

’یہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ جرم ہے‘، نیٹ امتحان منسوخ ہونے کے بعد راہل گاندھی کا سخت تبصرہ

12/05/2026
جموں و کشمیر میں منشیات مخالف دو لاکھ سے زائد آگاہی پروگرام منعقد: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر میں منشیات مخالف دو لاکھ سے زائد آگاہی پروگرام منعقد: ایل جی منوج سنہا

12/05/2026
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شراب کی دکانیں بند کرنی ہیں تو آمدنی واپس کریں: فاروق عبداللہ

12/05/2026
اننت ناگ:  دارالعلوم میں آتشزدگی، کمسن طالب علم جاں بحق، تین زخمی

اننت ناگ: دارالعلوم میں آتشزدگی، کمسن طالب علم جاں بحق، تین زخمی

12/05/2026
سجاد لون کا پی ڈی پی اور این سی پر راجیہ سبھا نشست بی جے پی کو “تحفے” میں دینے کا الزام

سجاد لون کا پی ڈی پی اور این سی پر راجیہ سبھا نشست بی جے پی کو “تحفے” میں دینے کا الزام

11/05/2026
دہلی میں وزیر داخلہ سے  عمر عبداللہ کی ملاقات، ریاستی درجے سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال

دہلی میں وزیر داخلہ سے عمر عبداللہ کی ملاقات، ریاستی درجے سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال

11/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »