• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مئی ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

by امت ڈیسک
22/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ویب ڈیسک//

صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔

امریکا اور اسرائیل کے درمیان ایران سے ممکنہ معاہدے کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے یہاں تک کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ جس میں ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوا۔

امریکی میڈیا کے بقول صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو بتایا کہ ثالثی میں شامل فریق ایک ایسے مسودۂ معاہدہ پر کام کر رہے ہیں جس میں امریکی اور ایرانی شرائط کو شامل کیا جا رہا ہے۔

جس پر اسرائیلی وزیراعظم شدید برہمی کا شکار ہوئے کیونکہ اسرائیل مسلسل اس بات پر زور دے رہا ہے کہ ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام پر مکمل اور سخت پابندیاں عائد کی جائیں۔

اس موقع پر صدر ٹرمپ نے بھی اسرائیلی وزیراعظم کی سخت سرزنش کی اور دونوں رہنماؤں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا جب کہ گفتگو کا اختتام بھی تلخ کلامی پر ہی ہوا۔

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر اور وائٹ ہاؤس نے ان رپورٹس پر باضابطہ تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے تاہم یہ پہلی بار نہیں اس قبل غزہ کے معاملے پر بھی ایسا ہی ہوا تھا جب کہ مغربی کنارے پر بھی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

 یو اے پی اے مقدمات میں جموں و کشمیر کی شرحِ سزا ایک فیصد سے بھی کم: سپریم کورٹ

Next Post

حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد

حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد

22/05/2026
دہلی میں وزیر داخلہ سے  عمر عبداللہ کی ملاقات، ریاستی درجے سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال

‘موزوں وقت’ کے پنجے میں پھنسا جموں کشمیر کا ریاستی درجہ !

22/05/2026
کاکروچ جنتا پارٹی کا اکاؤنٹ ایکس پر بلاک کر دیا گیا

کاکروچ جنتا پارٹی کا اکاؤنٹ ایکس پر بلاک کر دیا گیا

21/05/2026
حراستی ہلاکت کیس میں ہائی کورٹ نے کیا ضلع مجسٹریٹ کا آرڈر مسترد، نئے احکامات جاری

‘زچگی رخصت پر خواتین ملازمین کو سزا نہیں دی جا سکتی’، جے کے بینک کو ہائی کورٹ کی پھٹکار

21/05/2026
پہلگام  میں آسمانی بجلی گرنے سے 60 سے زائد مویشی ہلاک

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے 60 سے زائد مویشی ہلاک

21/05/2026
بڈگام میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

بڈگام میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

21/05/2026
Next Post
حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد

حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »