• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصٰی پر ایک بار پھر حملہ، 17 نمازی زخمی

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصٰی پر ایک بار پھر حملہ، 17 نمازی زخمی

by امت ڈیسک
17/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بیت المقدس) قابض اسرائیلی فورسز نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 نمازی شدید زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نماز فجر کے فوری بعد مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کے اہلکار ایک بار پھر داخل ہوگئے اور عبادت میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔نمازیوں کے احتجاج کرنے پر اسرائیلی پولیس کے اہلکاروں نے بزرگوں تک کو تشدد کا نشانہ بنایا، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ہوئی فائرنگ بھی کی۔ درجن سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ اتوار کے روز یہودی اپنی عبادت کے لیے آتے ہیں۔ آج بھی کافی تعداد میں یہودی آئے ہوئے تھے جن پر نمازیوں نے پتھر پھینکے اور جملے کسے۔اسرائیلی پولیس کا دعویٰ ہے کہ نمازیوں کو ایسا نہ کرنے سے منع کرنے پر بے جا احتجاج شروع کردیا گیا جس پر اپنے دفاع میں پولیس کو بھی جوابی کارروائی کرنا پڑی۔واضح رہے کہ جمعے کے روز بھی نماز فجر میں اسرائیلی فوج نے نمازیوں کو بلاجواز تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس میں 152 نمازی زخمی ہوگئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزرچلانے کے خلاف جمعیۃعلماء ہند سپریم کورٹ پہنچی

Next Post

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط

ایس آئی اےکی طرف سے سرینگر میں چھاپے: 2011 میں لکھے گئے مضمون کی بنا پر کشمیر یونیورسٹی پی ایچ ڈی اسکالر گرفتار

ایس آئی اےکی طرف سے سرینگر میں چھاپے: 2011 میں لکھے گئے مضمون کی بنا پر کشمیر یونیورسٹی پی ایچ ڈی اسکالر گرفتار

نئی دہلی میں آرمی کمانڈرز کی کانفرنس کا آج باضابطہ طور پر آغاز ہوگا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ، آرمی چیف لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے سمیت دیگر آفیسران شرکت کریں گے

نئی دہلی میں آرمی کمانڈرز کی کانفرنس کا آج باضابطہ طور پر آغاز ہوگا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ، آرمی چیف لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے سمیت دیگر آفیسران شرکت کریں گے

جموں وکشمیر میں پنچایتی نظام کو مستحکم کرنے کیلئے پندرہ سو کروڑ گرانٹس کی منظوری: ایل جی انتظامیہ

جموں وکشمیر میں پنچایتی نظام کو مستحکم کرنے کیلئے پندرہ سو کروڑ گرانٹس کی منظوری: ایل جی انتظامیہ

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر احتجاج اورہنگامے

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر احتجاج اورہنگامے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »