• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جون ۱۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ نے کیا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سنہا کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ آج اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

by امت ڈیسک
12/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 12 جون: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ آج نئی دہلی میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں آئندہ شری امرناتھ جی یاترا 2026 کے لیے کیے گئے انتظامات اور تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں یاترا کے دوران سکیورٹی انتظامات، لاجسٹک سہولیات اور مختلف اداروں کے درمیان باہمی رابطے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا تاکہ یاتریوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔ اس سال امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہو کر 28 اگست تک 57 دن جاری رہے گی۔

اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ، آرمی چیف اور سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل سمیت متعدد اعلیٰ سکیورٹی اور انتظامی حکام شرکت کریں گے۔

حکام کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی، نگرانی کے جدید نظام، انٹیلی جنس رابطہ کاری اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا، کیونکہ یاترا ایک حساس علاقے سے گزرتی ہے۔

ادھر انتظامیہ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر یکم جولائی سے یاترا کے اختتام تک پہلگام اور بالتل سمیت تمام یاترا راستوں کو نو فلائنگ زون قرار دیا ہے۔ اس دوران یاتریوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس دستیاب نہیں ہوگی اور زائرین کو پیدل، گھوڑوں یا پالکیوں کے ذریعے مقدس غار تک پہنچنا ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

باپ کی جدوجہد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ایم پی لیڈ فنڈز: وادی کے تین اراکین پارلیمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان !

ایم پی لیڈ فنڈز: وادی کے تین اراکین پارلیمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان !

12/06/2026
جموں و کشمیر میں ہاکی ٹیلنٹ کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے، مستقبل کے چیمپئنز یوٹی سے ابھریں گے: ایل جی

جموں و کشمیر میں ہاکی ٹیلنٹ کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے، مستقبل کے چیمپئنز یوٹی سے ابھریں گے: ایل جی

11/06/2026
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، جموں و کشمیر کو جلد ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، جموں و کشمیر کو جلد ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

11/06/2026
عمان کے ساحل کے قریب امریکی حملے میں 3 بھارتی ملاح ہلاک: مرکزی وزیر کی تصدیق

عمان کے ساحل کے قریب امریکی حملے میں 3 بھارتی ملاح ہلاک: مرکزی وزیر کی تصدیق

11/06/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

کھنموہ صنعتی یونٹ میں کارکن مردہ حالت میں پایا گیا، تحقیقات جاری

11/06/2026
دفعہ 370 پر مؤقف ناقابلِ گفت و شنید، اپوزیشن بقا کے لیے جھوٹ بول رہی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

این سی کے احتجاج میں شامل ہونے کے خواہشمند خود آئیں، کسی کو دعوت نہیں دیں گے: فاروق عبداللہ

11/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »