• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جولائی ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کربلا حق، عدل اور قربانی کا ابدی سبق ہے: میرواعظ عمر فاروق

احتجاج صرف ریاستی درجہ تک محدود نہ رہے: میرواعظ

by امت ڈیسک
10/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 10 جولائی: میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 کے شہداء کی قربانیاں کشمیری عوام کی اجتماعی یادداشت کا ہمیشہ حصہ رہیں گی اور ان کی جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

جامع مسجد سری نگر میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میرواعظ نے کہا کہ 13 جولائی 1931 کو بنیادی حقوق کے مطالبے پر 21 بے گناہ کشمیریوں کو گولی مار کر شہید کیا گیا، جن کی قربانی نے جموں و کشمیر میں حقوق اور وقار کی جدوجہد کی بنیاد رکھی۔

انہوں نے کہا کہ اگر انتظامیہ نے اجازت دی تو روایت کے مطابق 13 جولائی کو نمازِ ظہر کے بعد مزارِ شہداء نقشبند صاحب جا کر فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

میرواعظ نے جنتر منتر پر مجوزہ احتجاج سے متعلق کہا کہ انہیں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی جانب سے دعوت موصول ہوئی ہے، تاہم یہ تحریک صرف ریاستی درجہ کی بحالی تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کی بحالی، سیاسی قیدیوں کی رہائی، برسوں سے جیلوں میں بند نوجوانوں کے حقوق اور جموں و کشمیر کے مسئلے کے پُرامن حل جیسے مطالبات کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے نیشنل کانفرنس کو 2019 سے پہلے کی آئینی حیثیت بحال کرنے کے وعدے پر مینڈیٹ دیا تھا، اس لیے حکومت پر لازم ہے کہ وہ اس وعدے کو پورا کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجہ کی آڑ میں حکومتی ناکامیوں کو نہ چھپائیں: الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

ریاستی درجہ کی آڑ میں حکومتی ناکامیوں کو نہ چھپائیں: الطاف بخاری

10/07/2026
ریاستی درجے کے احتجاج پر بی جے پی کی تنقید، سنیل شرما نے این سی کی مہم کو "دھوکا” قرار دیا

ریاستی درجے کے احتجاج پر بی جے پی کی تنقید، سنیل شرما نے این سی کی مہم کو "دھوکا” قرار دیا

10/07/2026
امرناتھ یاترا: قومی شاہراہ پر حادثے میں پانچ یاتری زخمی، نیپالی زائر دورانِ واپسی فوت

امرناتھ یاترا: قومی شاہراہ پر حادثے میں پانچ یاتری زخمی، نیپالی زائر دورانِ واپسی فوت

10/07/2026
فلسطینی صدر کا 28 نومبر کو پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلان

فلسطینی صدر کا 28 نومبر کو پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلان

10/07/2026
فرانس کا آبنائے ہرمز کے بجائے شام کے راستے تیل و گیس کی ترسیل میں کا منصوبہ

فرانس کا آبنائے ہرمز کے بجائے شام کے راستے تیل و گیس کی ترسیل میں کا منصوبہ

10/07/2026
ایک طالب علم، بند اسکول اور بے حس نظام:

ایک طالب علم، بند اسکول اور بے حس نظام:

10/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »