• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں آئندہ دنوں میں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا:نتیشور کمار

جموں و کشمیر میں آئندہ دنوں میں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا:نتیشور کمار

by امت ڈیسک
29/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار نے جمعہ کو کہا کہ آنے والے دنوں میں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا۔اسی دوران اُنہوں نے کہا کہ وہ 207میگا واٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کے لئے مرکزی حکومت کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں بجلی کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے انہیں کم بجلی مل رہی ہے اور اس سے صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا، "میں مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ ہمیں اضافی 207میگاواٹ بجلی فراہم کی ہے، جس سے صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی”۔کمار نے کہا کہ آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے اور وہ بہتر سپلائی دے سکیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی وزارت شہری ہوا بازی کی سرینگر سے شارجہ کے درمیان ہفتے میں پانچ پروازوں کی منظوری

Next Post

وادی بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد، تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
وادی بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد، تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی

وادی بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد، تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی

پاکستان: مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

پاکستان: مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

کپواڑہ: 9 ملزمین کے خلاف نارکو ٹیرر کیس کے متعلق چارج شیٹ درج

کپواڑہ: 9 ملزمین کے خلاف نارکو ٹیرر کیس کے متعلق چارج شیٹ درج

گاندربل میں سڑک حادثہ، ایک فوجی اہلکارازجان، دو زخمی

گاندربل میں سڑک حادثہ، ایک فوجی اہلکارازجان، دو زخمی

طیب اردوان کا دورہ سعودی عرب، مضبوط تعلقات کا عزم

طیب اردوان کا دورہ سعودی عرب، مضبوط تعلقات کا عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »