• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانہال کا شہری پی ایس اے کے تحت گرفتار، کوٹ بلوال جیل جموں منتقل

by امت ڈیسک
05/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانہال) بانہال سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے کوٹ بلوال جیل جموں منتقل کر دیا گیا یے۔ پولیس زرائع نے بتایا کہ بانہال پولیس نے محمد ابراہیم گوجر ولد نوریا گوجر ساکنہ کراوہ بانہال کو بدھ کے روز گرفتار کیا گیا۔محمد ابرہیم گوجر کو سنہ 2017 میں بانہال کے نویگہ ٹنل کے پاس شاستریہ سیما بل (ایس ایس بی) کے اہلکاروں پر ہوئے حملے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا اور قریب ایک سال کے بعد وہ ضمانت پر رہا کئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق محمد ابرہیم کو گرفتار  کرنے کیلئے وزارتِ داخلہ کے محکمہ داخلہ نے سفارشات کی ہیں اور بانہال پولیس کی طرف سے  تفصیلات پر مشتمل  ڈوزئیر یا مثل بناکر اسے ضلع مجسٹریٹ رام بن کو پیش کیا جنہوں نے محمد ابرہیم گوجر پر بپلک سیفٹی ایکٹ  کو لاگو کیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے بدھ کے روز  ضلع مجسٹریٹ رام بن کے وارنٹ گرفتاری کو عملی جامہ پہنایا اور محمد ابراہیم گوجر ولد نوریا گوجر ساکنہ کراوہ بانہال کو بدھ کی صبح گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے حکام نے پی ایس اے کے اطلاق اور گرفتار کرکے کورٹ بلوال جیل جموں بھیجنے کی تصدیق کی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں لاپتہ نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

Next Post

کرالہ پورہ بڈگام سڑک حادثے میں نوجوان از جان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کرالہ پورہ بڈگام سڑک حادثے میں نوجوان از جان

کرالہ پورہ بڈگام سڑک حادثے میں نوجوان از جان

حد بندی پینل نے حتمی مسودہ پر دستخط کیے، گزٹ رپورٹ جاری کی

حد بندی پینل نے حتمی مسودہ پر دستخط کیے، گزٹ رپورٹ جاری کی

سانبہ سرحد پر سرنگ: امرناتھ یاترا میں رخنہ ڈالنے کے لئے استعمال ہو سکتی تھی : آئی جی بی ایس ایف

سانبہ سرحد پر سرنگ: امرناتھ یاترا میں رخنہ ڈالنے کے لئے استعمال ہو سکتی تھی : آئی جی بی ایس ایف

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پہلگام تصادم : دو جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پہلگام تصادم: حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق

پہلگام تصادم: حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »