• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

فائل فوٹو

بانڈی پورہ میں آتشزدگی، قالین ورک شاپ اور دو منزلہ مکان خاکستر

by امت ڈیسک
18/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانڈی ے) ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں آگ کی ایک پر اسرار واردات میں ایک قالین ورک شاپ اور ایک دو منزلہ رہائشی مکان خاکستر ہوگئے. تفصیلات کے مطابق حاجن کے سادونارا گاؤں میں منگل کی شام دیر گئے محمد ایوب وگے نامی ایک شخص کے قالین ورک شاپ اور مشتاق احمد خان اور شہباز احمد خان کے دو منزلہ رہائشی مکان میں آگ نمودار ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی خبر پھیلتے ہی مقام لوگ جائے واردات پر جمع ہوگئے اور آگ بھجانے کی کوششوں میں لگ گئے اور اس دوران فائر ٹنڈرس بھی پہنچ گئے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ آگ کی اس وردات میں لاکھوں روپیے مالیت کے قالین راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے اور دو منزلہ مکان بھی خاکستر ہوگیا۔انہوں نے حکام سے جائے واردات پر ایک ٹیم بھیجنے کی اپیل کی ہے تاکہ وہ نقصان کا تخمینہ لگا سکے اور متاثرین کو بر وقت امداد فراہم کر سکیں۔آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر میں آتشزدگی، بالائی منزل کو جزوی نقصان

Next Post

پانچ اگست 2019 کے فیصلے جموں وکشمیر کی عوام کے لئے باعث عذاب ثابت ہوئے: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
پانچ اگست 2019 کے فیصلے جموں وکشمیر کی عوام کے لئے باعث عذاب ثابت ہوئے: عمر عبداللہ

پانچ اگست 2019 کے فیصلے جموں وکشمیر کی عوام کے لئے باعث عذاب ثابت ہوئے: عمر عبداللہ

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پولیس کی جانب سے مالک مکانات کے نام تازہ ہدایت

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دینے کے بعد نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان لفظوں کی جنگ تیز

جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

کشمیری پنڈت ملازمین کی خدمات سے متعلق مسائل کو جلد حل کیا جائے گا، حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

بارہمولہ میں شراب کی دکان پر حملہ، ایک شخص ہلاک چار زخمی

بارہ مولہ میں شراب دکان پر گرینیڈ حملہ : تین افراد گرفتار، کانلی باغ میں جنگجو مخالف آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »