• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر میں آتشزدگی، بالائی منزل کو جزوی نقصان

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر میں آتشزدگی، بالائی منزل کو جزوی نقصان

by امت ڈیسک
18/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) مولانا آزاد روڈ سرینگر پر واقع ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل بدھ کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں جزوی طور پر خاکستر ہوگئی۔  سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر سرینگر کی بالائی منزل میں بدھ کی علی الصبح قریب ساڑھے چار بجے آگ نمودار ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل کو جزوی نقصان پہنچا اور وہاں موجود ٹریفک کنٹرول روم کا ساز و سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ فی الوقت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں شراب کی دکان پر حملہ، ایک شخص ہلاک چار زخمی

Next Post

بانڈی پورہ میں آتشزدگی، قالین ورک شاپ اور دو منزلہ مکان خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

بانڈی پورہ میں آتشزدگی، قالین ورک شاپ اور دو منزلہ مکان خاکستر

پانچ اگست 2019 کے فیصلے جموں وکشمیر کی عوام کے لئے باعث عذاب ثابت ہوئے: عمر عبداللہ

پانچ اگست 2019 کے فیصلے جموں وکشمیر کی عوام کے لئے باعث عذاب ثابت ہوئے: عمر عبداللہ

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پولیس کی جانب سے مالک مکانات کے نام تازہ ہدایت

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دینے کے بعد نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان لفظوں کی جنگ تیز

جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

کشمیری پنڈت ملازمین کی خدمات سے متعلق مسائل کو جلد حل کیا جائے گا، حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »