• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

امریکا کا افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلیے 55 ملین ڈالر امداد کا اعلان

by امت ڈیسک
30/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) افغانستان میں آنے والے خوفناک زلزلے کے متاثرین کے لیے امریکا نے پانچ کروڑ اور پچاس لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کے لیے 5 کروڑ 50 لاکھ کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام کی اب 77 کروڑ سے زائد ڈالرز کی مدد کی جا چکی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے بتایا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی گئی امداد طالبان حکومت کو نہیں دیں گے بلکہ افغانستان میں کام کرنے والی این جی اوز کے ذریعے افغان عوام تک پہنچائی جائے گی۔امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امدادی سامان میں پینے کا صاف پانی، متوازن غذا اور صفائی ستھرائی کے لیے استعمال ہونے والی چیزیں فراہم کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ پچھلے ہفتے افغانستان میں آنے والے 6.5 شدت کے زلزلے میں ساڑھے گیارہ سو افراد جاں بحق اور 1600 زخمی جب کہ لاکھوں لاپتہ ہوگئے تھے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہائی کورٹ نے عامر ماگرے کی لاش نکالنے کا حکم محفوظ کر لیا

Next Post

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ

الیکشن کمیشن نے جموں وکشمیر میں رائے دہندگان کی خصوصی سمری پر نظر ثانی کا حکم دیا

الیکشن کمیشن نے جموں وکشمیر میں رائے دہندگان کی خصوصی سمری پر نظر ثانی کا حکم دیا

امرناتھ یاترا کا آغاز، 2ہزار750 یاتری پوتر گپھا کی طرف روانہ

امرناتھ یاترا کا آغاز، 2ہزار750 یاتری پوتر گپھا کی طرف روانہ

چندر کوٹ سے 5700 سے زائد یاتریوں کا جتھا کشمیر کی طرف رواں دواں

چندر کوٹ سے 5700 سے زائد یاتریوں کا جتھا کشمیر کی طرف رواں دواں

سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »