• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام تصادم میں دو عسکریت پسندوں نے کی خودسُپردگی

کولگام تصادم میں دو عسکریت پسندوں نے کی خودسُپردگی

by امت ڈیسک
06/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ہڈی گام علاقے میں دیر رات سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوا تصادم اختتام پذیر ہو گیا۔ ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر سندیپ چکرورتی نے نمائندے کو بتایا کہ ‘تصادم کے دوران دو مقامی عسکریت پسندوں نے خودسُپردگی کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ‘دونوں مقامی عسکریت پسندوں نے اپنے والدین اور پولیس کی اپیل پر خودسُپردگی کی۔’

خودسُپردگیخودسُپردگی کرنے والے عسکریت پسندوں میں ایک کی شناخت ندیم عباس میر ساکنہ گوفبل کولگام اور کفیل احمد میر ساکنہ میر پورہ قیموہ کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ دونوں ٹی آر ایف تنظیم سے وابستہ تھے۔ وہیں پولیس نے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو ہڈی گام علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد رات کے دوران ہی یہاں ایک جھڑپ شروع ہوئی۔ کولگام پولیس، فوج، سی آر پی ایف اور آر آر کی مشترکہ ٹیم یہ آپریشن انجام دے رہی تھی۔ اس سے قبل ضلع کولگام کے ناو پورہ میر بازار علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اترپردیش :دیوی دیوتاؤں کی بے حرمتی کے الزام میں مسلم شخص گرفتار

Next Post

امرناتھ یاترا آج بھی معطل رہے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا کا آغاز، 2ہزار750 یاتری پوتر گپھا کی طرف روانہ

امرناتھ یاترا آج بھی معطل رہے گی

بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

حضرت شاہ ہمدانؒ۔۔۔ اصلاح اور انقلاب کے امام

حضرت شاہ ہمدانؒ۔۔۔ اصلاح اور انقلاب کے امام

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

طالبان زیرِزمین چھپائی گئی ملا عمر کی گاڑی منظرعام پر لے آئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »