• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات میں کمی آئی ہے: تحقیق

کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات میں کمی آئی ہے: تحقیق

by امت ڈیسک
18/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: گزشتہ دو برسوں کے دوران جموں و کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ کشمیر یونیورسٹی کی ایک ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عاصمہ حسن کی جانب سے کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ’سنہ 2020 میں 246 نابالغوں میں سے صرف 47 پتھراؤ میں ملوث تھے۔

انٹرنیشنل جرنل آف ایڈوانسز ان سوشل سائنسز میں شائع ہونے والے ’کشمیر میں نوجوانوں کے جرم (پتھر مارنے پر ایک خصوصی توجہ)‘ کے عنوان سے تحقیقی مقالہ میں کہا گیا ہے کہ یکم ستمبر 2018 سے 31 نومبر 2019 تک 520 نابالغ نوجوان میں صرف 311 پتھراؤ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے۔

وہیں گزشتہ برس کے پہلے دس مہینوں میں 373 نابالغ میں سے صرف 86 پتھراؤ میں ملوث تھے۔اس میں مزید کہا گیا ہے کہ ’یکم اگست 2018 سے 5 اگست 2019 تک نابالغوں کے خلاف 446 کیسز میں سے 208 کیسز پتھراؤ کے تھے۔ اسی طرح کشمیر میں 6 اگست 2019 سے 31 دسمبر 2019 تک حراست میں لیے گئے 121 نابالغوں میں سے 60 کے خلاف پتھراؤ کے معاملے درج ہیں۔ پتھراؤ میں ملوث نابالغوں کے سماجی و اقتصادی پس منظر کے بارے میں، مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ قانون سے متصادم 100 نابالغوں میں سے 74 غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ’غریب معاشی پس منظر سے تعلق رکھنے والے بچے حالات کی وجہ سے ان سرگرمیوں میں ملوث ہو جاتے ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم مودی نے صدارتی انتخابات کےلیے ووٹ ڈالا

Next Post

جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق مرکز کے دعوے گمراہ کن : نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق مرکز کے دعوے گمراہ کن : نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق مرکز کے دعوے گمراہ کن : نیشنل کانفرنس

سانبہ میں ایل او سی کے جنگلی علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

سانبہ میں ایل او سی کے جنگلی علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

کپواڑہ سڑک حادثہ میں 2 افراد شدید زخمی

کپواڑہ سڑک حادثہ میں 2 افراد شدید زخمی

کھڑی بانہال میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد:پولیس

کھڑی بانہال میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد:پولیس

سری نگر پولیس نے 6 کلو گرام آئی ای ڈی مواد برآمد کیا

سری نگر پولیس نے 6 کلو گرام آئی ای ڈی مواد برآمد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »