(کویت سٹی) امیرکویت نے نگران وزیراعظم کو ہٹاکر اپنے صاحبزادے کو وزیر اعظم مقررکردیا۔ امیر کویت کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے کے مطابق شیخ احمد نواف الصباح کو کابینہ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS