• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں شبانہ آتشزدگی ، 14 دکانوں، ایک دارلعلوم کو نقصان

اننت ناگ میں شبانہ آتشزدگی ، 14 دکانوں، ایک دارلعلوم کو نقصان

by امت ڈیسک
01/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اننت ناگ// جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں کم سے کم 14 دکان اور ایک دارلعلوم کو نقصان پہنچا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے خان بازار علاقے میں دوران شب غلام محی الدین شیخ کے ’شیخ کمپلیکس‘ نامی ایک تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔
انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں کم سے کم 14 دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دکانوں میں موجود مال و اسباب کو ہوئے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اسی ضلع کے عشمقام علاقے میں دوران شب ہی ایک درالعلوم کو آگ سے جزوی نقصان پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ آگ لگتے ہی مقامی لوگ اور فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا لیکن دارلعلوم کی عمارت کو جزوی طور نقصان پہنچنے سے نہ بچا سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس واردات میں دارلعلوم کے ایک طالب علم سہیل احمد کار ولد غلام نبی کار ساکن کوکر ناگ اننت ناگ معمولی زخمی ہوگیا۔
آگ لگ جانے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں تیندوہ کے حملہ میں چار سالہ کمسن کی موت

Next Post

زوجیلا میں پسیاں گرآئیں،سرینگر لہہ شاہراہ پر آمد ورفت معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
زوجیلا میں پسیاں گرآئیں،سرینگر لہہ شاہراہ پر آمد ورفت معطل

زوجیلا میں پسیاں گرآئیں،سرینگر لہہ شاہراہ پر آمد ورفت معطل

امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا: چین کا انتباہ

امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا: چین کا انتباہ

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

گول: پولیس چوکی اندھ پر گرینیڈ حملہ،کوئی نقصان نہیں

گول: پولیس چوکی اندھ پر گرینیڈ حملہ،کوئی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »