• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا: چین کا انتباہ

امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا: چین کا انتباہ

by امت ڈیسک
01/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
چین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو یہ خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا۔

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی 4 ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں اور اس سلسلے میں وہ آج سنگاپور پہنچی ہیں، ان کے دورے میں تائیوان کا نام شامل نہیں ہے تاہم امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نینسی پلوسی تائیوان کا دورہ بھی کریں گی۔

نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔

چینی حملے کی صورت میں تائیوان کا دفاع کریں گے: امریکی صدر
ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنےگا۔

یاد رہے کہ تائیوان کے معاملے پر اس سے پہلے بھی چین اور امریکا ایکدوسرے کے آمنے سامنے آ چکے ہیں، امریکی صدر جوبائیڈن کہہ چکے ہیں کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو ہم ہر صورت میں تائیوان کا دفاع کریں گے جبکہ چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے تائیوان کی علیحدگی کو روکنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زوجیلا میں پسیاں گرآئیں،سرینگر لہہ شاہراہ پر آمد ورفت معطل

Next Post

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

گول: پولیس چوکی اندھ پر گرینیڈ حملہ،کوئی نقصان نہیں

گول: پولیس چوکی اندھ پر گرینیڈ حملہ،کوئی نقصان نہیں

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم

جموں بارڈر پر اہلکاروں کی اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ

جموں بارڈر پر اہلکاروں کی اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »