• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں، اسماعیل ہانیہ

عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں، اسماعیل ہانیہ

by امت ڈیسک
31/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(الجزائر) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیلی ریاست کے ساتھ نام نہاد امن معاہدے ختم کریں، خطے کی عوام بیدار ہیں اور عوامی بیداری کے ہوتے ہوئے اسرائیل خطے میں اپنے توسیع پسندانہ عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ الجزائر میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل زیادہ دور تک نہیں جائے گا اور قابض دشمن خطے کے ممالک میں زیادہ عرصے تک نہیں جاسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ قضیہ فلسطین اب بھی خطے کے ممالک کے وجدان میں موجود ہے اور ہم قضیہ فلسطین کے مسقبل کے حوالے سے پرامید ہیں، اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات کافروغ قضیہ فلسطین کی کوئی خدمت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ الجزائر کا قضیہ فلسطین کے حوالے سے موقف قابل تحسین ہے، الجزائر افریقی خطے میں اسرائیلی دشمن کی مداخلت کی روک تھام کے لیے کوشاں ہے اور فلسطینی قوم الجزائر کی مساعی کی تحسین کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الجزائر اب بھی فلسطینی قوم کے لیے اہمیت کا حامل ہے اور اس نے نہ صرف قضیہ فلسطین کی ہرسطح پر حمایت کی بلکہ افریقی براعظم میں صہیونی ریاست کی مداخلت کو روکنے کے لیے موثر کوششیں کی ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے کی کشمیر میں کاروائی، مزید دو افراد کو گرفتار کیا گیا

Next Post

امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوند زادہ پہلی بار منظرعام پر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوند زادہ پہلی بار منظرعام پر

امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوند زادہ پہلی بار منظرعام پر

ہتھیار کے بجائے نوجوان قلم اور کتاب اٹھائیں: جموں و کشمیر پولیس سربراہ

ہتھیار کے بجائے نوجوان قلم اور کتاب اٹھائیں: جموں و کشمیر پولیس سربراہ

نوفوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پونچھ جنگلات میں آٹھویں روز بھی آپریشن جاری رہا

پونچھ جنگلات میں جاری طویل جنگجو مخالف آپریشن کے بیچ 20 روز بعد راجوری پونچھ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل دوبارہ بحال

یہ ٹوپی نہیں بلکہ ’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم ہے

یہ ٹوپی نہیں بلکہ ’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم ہے

نیشنل کانفرنس کی خواتین ونگ کا سرینگر میں احتجاج، کشمیری طلبہ کے خلاف درج مقدموں کی منسوخی کا مطالبہ

نیشنل کانفرنس کی خواتین ونگ کا سرینگر میں احتجاج، کشمیری طلبہ کے خلاف درج مقدموں کی منسوخی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »