• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

فائل فوٹو

این آئی اے کی کشمیر میں کاروائی، مزید دو افراد کو گرفتار کیا گیا

by امت ڈیسک
31/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جموں وکشمیر میں گزشتہ روز چھاپے مارے، اس دوران این آئی اے نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز عسکری کاروائی میں ملوث مزید دو افراد کو چھاپے ماری کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت سرینگر کے رہنے والے اشفاق احمد وانی اور سوپور کے رہنے والے عمر بٹ کے طور پر کی گئی ہے۔ این آئی اے کے مطابق ” یہ معاملہ لشکر طیبہ، جیش محمد، حزب المجاہدین، البدر اور ان کے کیڈرس ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) اور پیپل اگینسٹ فاشسٹ فورسز (پی اے ایف ایف) جیسی ملحقہ تنظیمیں کے ذریعہ جموں و کشمیر اور دیگر بڑے شہروں میں پرتشدد عسکریت پسندانہ کارروائیاں کرنے کی سازش سے متعلق ہے۔” واضح رہے ایجنسی نے اس حوالے سے رواں ماہ کی 10 تاریخ کو معاملہ (RC 29/2021/NIA/DLI) درج کر کے تحقیقات شروع کی تھی اور اب تک 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں ایل او سی پر پراسرار دھماکہ، ایک افسر سمیت دو فوجی ازجاں

Next Post

عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں، اسماعیل ہانیہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں، اسماعیل ہانیہ

عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں، اسماعیل ہانیہ

امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوند زادہ پہلی بار منظرعام پر

امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوند زادہ پہلی بار منظرعام پر

ہتھیار کے بجائے نوجوان قلم اور کتاب اٹھائیں: جموں و کشمیر پولیس سربراہ

ہتھیار کے بجائے نوجوان قلم اور کتاب اٹھائیں: جموں و کشمیر پولیس سربراہ

نوفوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پونچھ جنگلات میں آٹھویں روز بھی آپریشن جاری رہا

پونچھ جنگلات میں جاری طویل جنگجو مخالف آپریشن کے بیچ 20 روز بعد راجوری پونچھ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل دوبارہ بحال

یہ ٹوپی نہیں بلکہ ’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم ہے

یہ ٹوپی نہیں بلکہ ’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »