• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کومن ویلتھ گیمز : پی وی سندھو نے گولڈ میڈل جیتا

کومن ویلتھ گیمز : پی وی سندھو نے گولڈ میڈل جیتا

by امت ڈیسک
08/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///

برمنگھم: بھارت کی مایہ ناز شٹلر پی وی سندھو نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گولڈ میڈل جیت کر بھارت کو ایک اور بڑی کامیابی دلائی۔ انگلینڈ کے برمنگھم میں کھیلے جاری دولت مشترکہ کھیل 2022 کے بیڈمنٹن سنگلز فائنل میں پی وی سندھو کا مقابلہ کینیڈا کی عالمی نمبر 13 مشیل لی سے ہوا اور دنیا کی نمبر 7 شٹلر پی وی سندھو نے دولت مشترکہ کے سنگلز میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیتا ہے۔

بھارتی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں دھوم مچا دی ہے۔ انہوں نے سنگلز فائنل میچ میں کینیڈا کی عالمی نمبر 13 مشیل لی کو لگاتار دو گیمز میں شکست دی۔ عالمی نمبر 7 کی شٹلر پی وی سندھو نے پہلا گیم 21-15 سے جیتا۔ پہلے گیم میں مشیل نے سندھو کو تھوڑی ٹکر دی لیکن گیم سندھو کے ہی نام ریا جب کہ دوسرے گیم میں سندھو نے حریف کو کوئی موقع نہیں دیا اور دوسرا گیم اسٹار شٹلر نے 21-13 سے جیتا۔ اس کے ساتھ ہی سندھو نے کامن ویلتھ گیمز کے سنگلز میں اپنا پہلا طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ بھارت اب تمغوں کی تعداد کے معاملے میں فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ بھارت کے کھاتے میں اب تک 19 طلائی، 15 چاندی اور 22 کانسے کے تمغے آئے ہیں۔

دولت مشترکہ کھیلوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں سندھو کا یہ پہلا طلائی تمغہ ہے۔ دو بار کی اولمپک چیمپیئن پی وی سندھو نے کامن ویلتھ گیمز کے گذشتہ دو سیزن 2014 اور 2018 میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ سندھو نے اس سیزن میں مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے جب کہ 2018 کامن ویلتھ میں سندھو نے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ویری ناگ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

Next Post

جموں سے مسلسل تیسرے روز امرناتھ یاتریوں کا کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں سے مسلسل تیسرے روز امرناتھ یاتریوں کا کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا

جموں سے مسلسل تیسرے روز امرناتھ یاتریوں کا کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا

راجیہ سبھا اراکین نے وینکیا نائیڈو کو کیا وداع

راجیہ سبھا اراکین نے وینکیا نائیڈو کو کیا وداع

نیومیکسکو میں چار مسلمانوں کا قتل، امریکی صدر جو بائیڈن کی مذمت

نیومیکسکو میں چار مسلمانوں کا قتل، امریکی صدر جو بائیڈن کی مذمت

بجلی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

بجلی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

ایل جی منوج سنہا نے نئی دہلی میں نو منتخب صدر ہند سے ملاقات کی

ایل جی منوج سنہا نے نئی دہلی میں نو منتخب صدر ہند سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »